لاک ڈاؤن میں نرمی پر برطانوی سائنسی ماہرین نے خبردار کردیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاک ڈاؤن میں نرمی پر برطانوی سائنسی ماہرین نے خبردار کردیا UK LockDown Scientists Eased CoronaVirus InfectiousDisease GOVUK BorisJohnson

نرمی کے تحت ملک بھر میں 5 افراد کے گھر سے باہر اکٹھے ہونے اور ملاقات کرنے کی اجازت دیے جانے پر سائنسی ماہرین نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔برطانیہ میں پرائمری اسکولز بھی محدود پیمانے پر واپس کھول دیئے گئے اور پابندیوں میں نرمی پر اچھا موسم دیکھ کر ہزاروں افراد ساحل سمندر اور پارکوں میں پہنچ گئے۔اس صورتحال پر سائنسی ماہرین نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے مہلک وبا کورونا کی دوسری لہر کا بھی

امکان ظاہر کیا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ برطانوی حکومت نے لاک میں نرمی کرنے میں جلد بازی کا مظاہرہ کیا۔ماہرین کے مطابق حکومت کے اس اقدام سے وائرس کے پھیلاؤ بڑے پیمانے پر دوبارہ بڑھنے کا خدشہ ہے، ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم بھی لاگو ناں کیا جا سکا اسکے باوجود نرمی کرنا غلط فیصلہ ہے۔سائنسی ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت نے اپنی ہی طے کردہ شرائط پوری ناں ہونے کے باوجود لوگوں کو باہر نکلنے کی اجازت دے دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع، کاروباری اوقات میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع، کاروباری اوقات میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں سختی یا نرمی؟ فیصلہ آج متوقعاسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مستقبل کی حکمت عملی پر آج قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں غور کیا جائے گا اورلاک ڈاؤن میں اضافے یا نرمی کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں سختی یا مزید نرمی سے متعلق فیصلہ آج کیا جائے گاوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں لاک ڈاؤن میں سختی یا مزید نرمی سے متعلق فیصلہ آج کیا جائے گا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 Lockdown Hope to be well decision
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی رابطہ کمیٹی کااجلاس جاری ، لاک ڈاؤن میں سختی یا نرمی سے متعلق فیصلہ متوقعاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کے جاری اجلاس میں لاک ڈاؤن میں سختی یا مزید نرمی سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا عوام کا خیال کرنا جناب۔۔۔ ان کا اللّٰہ ہی حافظ ہے Bismillah Hir Rahma Nir Rahim.Allah Ta'ala Se Dua Krti Hon Ke Allah Ta'ala PM Imran Khan Bhai Ko Himat o Taakat De Taake Sahi Tarike Se Faisla Kr Sakhen. Ameen Summa Ameen. Meray Khayal Me Tu Thori Sakhti Honi Chahiaye. (2 Be Continued). اداروں کو منظم طریقے سے چلایا جاۓ اور مارکیٹوں اور رش والی جگہوں پر عوام کو جانے سے باز رکھا جاۓ تاکہ وبا زور نہ پکڑے اور قوم کا پہیہ بھی چلتا رہے اور غریب کا چولہا بھی جلتا رہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی؛ قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جاری - ایکسپریس اردوقومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی حکمت عملی پر بھی بات ہوگی سختی کرے یا نرمی ہمیں تو کوئی فائدہ نہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »