پاکستانی فوج قوم کی حمایت سے ناقابل تسخیر فوج ہے:آرمی چیف

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی فوج قوم کی حمایت سے ناقابل تسخیر فوج ہے:آرمی چیف Islamabad ISPR COAS Stability SouthAsia Hinges Ability Resolve Pending Disputes OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov Pakistan

کوئٹہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج قوم کی حمایت سے ناقابل تسخیر فوج ہے۔ بہترین تربیت یافتہ پروفیشنل فوج امن کی ضامن ہے۔

پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ کا دورہ کیا۔اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ کالج کے افسران اور فیکلٹی سٹاف سے خطاب کیا، جس میں ان کا کہنا تھا کہ بہترین تربیت یافتہ پروفیشنل فوج امن کی ضامن ہے،پاکستانی فوج قوم کی حمایت سے ناقابل تسخیر فوج ہے۔

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ آرمی چیف نے ملکی داخلی اور خارجی درپیش چینلجز پر بھی گفتگو کی۔ان کا کہنا تھا کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن و استحکام، تنازعات کے حل پر منحصر ہے۔عالمی حمایت اورتعاون سےان تنازعات کوحل کیاجاسکتاہے۔پختہ عزم اورعلاقائی مسائل اورچیلنجزسےنمٹنےمیں مددمل سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov qom ko aagey laga do phir. jub ladne ka waqt ata hai qom ko aagey laga dete hain ammarmasood3 GulBukhari TalatHussain12

OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov جھوٹا

OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov Sir g govt ke masle me na aaya karen aap apni hadood me rahe or sarhado ki hifazat kare ham aap ke saath hain.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر کی امن و امان کی بحالی کے لیے فوج تعینات کرنے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: چین کی ڈبلیو ایچ او کی حمایت کی اپیل، پاکستانی وزرا میں اختلافِ رائے، وزیراعظم عمران خان آج اہم اجلاس کی صدارت کریں گے - BBC Urduدنیا میں اس وقت 60 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کُل تعداد 72 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی کُل تعداد 72 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ملک میں اموات کی کُل تعداد 1542 ہے۔ چین کی وزارت خارجہ نے عالمی ادارہ صحت کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے پر امریکہ پر تنقید کی ہے۔ اس کالم کے لکھنے والے کو کیا لوگ نظر نہیں آ رہے۔ چوہے جارحانہ ہورہے لیکن لوگ تو وحشی ہو رہے ہیں Stay strong cynthia Gee😍
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حکومت جھوٹ پر جھوٹ بول کر قوم کی زندگیوں سے کھیل رہی ہے ، ترجمان (ن) لیگاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر صحت عمران صاحب لاپتہ ہیں اور صحت کا نظام ٹھیکے پر چل اور یہ رہی سچ کی علمبردار۔ تمام افرتفری کی ذمہ دار موجودہ اور پچھلی حکومتیں یکساں طور پر ھیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کی دہشتگردی،3کشمیری نوجوان شہید،6افراد گرفتارمقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کی دہشتگردی،3 کشمیری نوجوان شہید،6 افراد گرفتار KashmirBleeds Kashmiris IndianCrimes IndianTerrorism IndianTerroristForce TargetKilliing Arrest MirwaizKashmir UN pid_gov ForeignOfficePk adgpi PMOIndia narendramodi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تُرک اداکارہ پاکستانی چائے کی شوقینتُرک اداکارہ پاکستانی چائے کی شوقین Read News TurkishActress IzgiIsma PakistaniTea
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مصر: جزیرہ سینا میں فوج کی جنگجوؤں سے جھڑپ، 24 ہلاک - World - Dawn Newsداعشی خبيث۔ مسلمانوں کے دشمن۔ ہر وہ کام کريں گے جس کی اسلام ميں ممانعت ہۓ۔ مسلمانوں کے قاتل۔ ان کا اسلام سے دور دور کا کوئ واسطہ نہيں۔ بس مسلم ممالک ميں خونريزی اور تشدّد برپا کرکے وہاں کے امن کو بگاڑ رہے ہيں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »