ملک میں نئے کیسز کے ساتھ کورونا متاثرین کی تعداد 1067 ہوگئی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ملک میں نئے کیسز کے ساتھ کورونا متاثرین کی تعداد 1067 ہوگئی CoronaVirusPakistan KPK DawnNews

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور ملک میں مجموعی متاثرین کی تعداد 1000 سے تجاوز کر گئی ہے۔

ایران سے سکھر آنے والے زائرین کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ اب تک 265 افراد میں مثبت جبکہ 3 ہزار 149 میں منفی نتائج آئے۔محکمہ صحت پنجاب کے ترجمان قیصر آصف کا کہنا تھا کہ صوبے میں مزید 16 افراد میں کورونا کے ٹیسٹ مثبت آئے۔ بعد ازاں محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے مزید 41 کیسز سامنے آنے کی تصدیق کی جس کے بعد صوبے میں متاثرین کی تعداد 121 ہوگئی ہے۔کے اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں 5 اور گلگت بلتستان میں مزید ایک کیس رپورٹ ہوا۔

ڈان سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ متاثرہ شخص کو تشویشناک حالت میں پیر کو میو ہسپتال لایا گیا تھا، جہاں ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹرز نے ان کے نمونے لے کر فوری طور پر وائرس کی تشخیص کے لیے بھیجے تھے۔ اس لاک ڈاؤن کے دوران بلاضرورت نقل و حمل پر پابندی سمیت تمام کاروباری مراکز، شاپنگ مالز، نجی و سرکاری دفاتر، پارکس، ٹرانسپورٹ، دکانیں بند ہیں، بلاضرورت گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہے جبکہ رسٹورنٹس کو بھی مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے، ساتھ ہی ڈبل سواری پر بھی پابندی لگادی گئی ہے۔پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز پر ایک نظر26 فروری کو ہی معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے ملک میں مجموعی طور پر 2 کیسز کی تصدیق...

12 مارچ کو گلگت بلتستان کے ضلع اسکردو میں ہی ایک اور کیس سامنے آیا تھا جس کے بعد ملک میں کورونا کے کیسز کی تعداد 20 تک جاپہنچی تھی۔ 16 مارچ کو ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اچانک بہت تیزی سے اضافہ ہوا تھا اور سندھ میں تعداد 35 سے بڑھ کر 150 جبکہ خیبرپختونخوا میں نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد ملک میں مجموعی تعداد 184 تک جا پہنچی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں نئے کیسز کے ساتھ کورونا متاثرین کی تعداد ہزار ہوگئی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں نئے کیسز کے ساتھ کورونا متاثرین کی تعداد 1016 ہوگئیملک میں نئے کیسز کے ساتھ کورونا متاثرین کی تعداد 1016 ہوگئی CoronaVirusinPakistan coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: مزید نئے کیسز سے ملک میں متاثرین کی تعداد 887 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین میں وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ، 78 نئے کیسز رپورٹ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین ; گزشتہ 24 گھنٹے میں صرف 47 نئے کیسز رپورٹ ہوئیںچین ; گزشتہ 24 گھنٹے میں صرف 47 نئے کیسز رپورٹ ہوئیں China CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین ; گزشتہ 24 گھنٹے میں صرف 47 نئے کیسز رپورٹ ہوئیںچین کروناوائرس کے خلاف جنگ میں آہستہ آہستہ کامیابی حاصل کررہا ہے، چین میں گزشتہ 24
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »