ملک کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات: 24 افراد جاں بحق، 42 زخمی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: ملک کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات میں 24 افراد جاں بحق اور 42 زخمی ہو گئے، جاں بحق ہونے والوں میں سندھ کا صوفی فنکار ربانی چانڈیو بھی شامل ہے۔ ٹریفک حادثات نے کئی گھروں میں صف ماتم بچھا دی،

پاکپتن میں 17 والی پلی کے قریب خوفناک حادثہ ہوا، تیز رفتار ڈمپر نے کوسٹر کو روند ڈالا، امدادی ٹیموں نے تمام زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا۔

مظفرگڑھ علی پور روڈ ڈیڑھ روہیلانوالی کے قریب تیز رفتار مزدا، مسافر وین اور موٹر سائیکل میں تصادم ہو گیا۔ حادثہ مسافر وین کی تیز رفتاری سے اوور ٹیک کرتے ہوئے اور موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے پیش آیا۔ زخمیوں کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ قصور میں فیروزپور روڈ پر لاہور جانے والی دو گاڑیاں ٹکرا گئی۔ ریسکیو ٹیمیں اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی، امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔ ملتان سکھر موٹر وے پر تیز رفتاری کے باعث مسافر بس الٹ گئی، الٹنے کے بعد بس کو آگ لگ گئی، حادثہ باگو ڈرا سی پیک 63 پولیس پکٹ کے مقام پر پیش آیا ہے۔

نوشہرو فیروز نیو جتوئی کے قریب موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں صوفی فنکار جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے مختلف شہروں میں 8یونیورسٹیاں قائم کی جارہی ہیں:وزیراعلیٰ پنجابملک کے مختلف شہروں میں 8یونیورسٹیاں قائم کی جارہی ہیں:وزیراعلیٰ پنجاب Pakistan Punjab CMPunjab UsmanBuzdar Universities UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTIOfficialLHR PTIofficial GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا پلان بی، ملک کے مختلف شہروں پر دھرنے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزادی مارچ پلان بی :ملک بھر کی مختلف اہم شاہراہیں ٹریفک کے لیے بندملک بھر میں کونسی اہم شاہراہوں کو بند کیا گیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جے یو آئی (ف) کے تحت ملک کے کئی مقامات پر دھرنےجے یو آئی (ف) کے تحت ملک کے کئی مقامات پر دھرنے تفصیلات جانئے: DailyJang بلاول کی پمز اسپتال میں والد سے ملاقات تفصیلات جانئے: DailyJang جے یو آئی )ف( کے تحت ملک کے کئی مقامات پر دھرنے تفصیلات جانئے: DailyJang سندھ اور پنجاب میں آج سے دھند کا آغاز تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی علاج کے لیے بیرونِ ملک روانگی کے انتظامات مکمل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہےگا:محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہےگا:محکمہ موسمیات Pakistan WeatherAlertAndUpdates Rain WeatherForecasting WeatherPK pid_gov MoIB_Official ColdWeather Snowfall Mountains
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »