ملک میں جلد کرکٹ کی مکمل واپسی ہو گی: ڈاکٹر عارف علوی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) صدر ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ملک میں کرکٹ کا نہ ہونا زیادتی ہے، سکیورٹی اوردیگرانتظامات دیکھ کر پاکستان میں جلد کرکٹ کی مکمل واپسی ہو گی۔

صدر کا کہنا تھا کہ شوکت خانم میموریل ہسپتال یا کینسر کا علاج کرنیوالے جتنے بھی ادارے ہیں سب کا یہی کہنا ہے کہ پاکستان میں بریسٹ کینسر کے مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے، پچاس فیصد سے بھی زیادہ، دنیا میں پچانوے سے اٹھانوے فیصد تک بریسٹ کینسر کا مکمل علاج ہے۔ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اس کا پورشن پچاس فیصد تک رہ جاتا ہے کیونکہ یہاں تشخیص دیر سے کی جاتی ہے، پہلی سٹیج میں پتہ چل جائے تو اٹھانوے فیصد علاج ممکن ہے۔ اسی لئے ہم نے پنک ربن کا سلسلہ شروع کیا ہے، میں اپنی ماؤں بہنوں اور...

ان کا کہنا تھا کہ ملک میں کرکٹ کا نہ ہونا بڑی زیادتی تھی، مجھے امید ہے کہ سکیورٹی اوردیگرانتظامات دیکھ کر پاکستان میں جلد کرکٹ کی مکمل واپسی ہوگی۔ لاہور میں سپورٹس کیلئے ماحول بہت اچھا ہے، شائقین کرکٹ سے سٹیڈیم بھرا ہوا ہے، انگلینڈ اور آئرلینڈ کے وفود بھی پاکستان آئے ہوئے ہیں، امید ہے کہ سکیورٹی اوردیگرانتظامات دیکھ کر پاکستان میں جلد کرکٹ کی واپسی ہو جائیگی۔

صدر نے کہا کہ سری لنکن ٹیم کے کچھ سینئر پلیئرز نہیں آسکے ان کی جگہ پر جونیئر کھلاڑیوں نے بہترین پرفارمنس کے ساتھ خود کو منوایا ہے ،پاکستانی قوم کھیلوں کی شوقین بالخصوص کرکٹ میں بہت زیادہ دلچسپی لیتی ہے، میں کرکٹ کے شائقین کا شکریہ ادا کرتا ہوں،سری لنکن ٹیم پہلے بھی آچکی ہے، پی ایس ایل کیلئے بھی غیر ملکی کھلاڑی پاکستان آچکے ہیں ، میں سمجھتا ہوں کہ اب یہ پکی شروعات ہو گئی ہے۔

ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ جب کھلاڑی آتے ہیں تو ماحو ل کا پتہ چلتا ہے، دوسرے سیاح آتے ہیں تو بھی اندازہ ہوتا ہے کہ سیاحت کیلئے پاکستان محفوظ جگہ ہے، پچھلے دو سے تین سال کے دوران پاکستان میں ڈومیسٹک اور سیاحت میں اضافہ ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شمالی علاقہ جات اور پختونخوا میں سیاحوں کے رش کی وجہ سے ٹریفک جام ہونا شروع ہوگئے ہیں کیونکہ پاکستان سے خوبصورت اور پاکستان سے بہتر دنیا کا کوئی خطہ نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میچ میں شائقین کرکٹ کی اتنی بڑی تعداد میں دیکھ کر دل خوش ہوگیا، ڈاکٹرعارف علویلاہور : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاک سری لنکا میچ میں شائقین کرکٹ کی اتنی بڑی تعداد میں دیکھ کر دل خوش ہوگیا، امید ہے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ مکمل طور پر واپس آئے گی۔ Or koi kam ni ha bs pesse kam zya ha kam kya ha president ka tax ka pese ka zya ha Ap dharnya ko bhi dekhu khush huna
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں خواتین ووٹرز کی تعداد میں 45 لاکھ کا اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں خواتین ووٹرز کی تعداد میں 45 لاکھ کا اضافہ - Pakistan - Dawn NewsWhite lie
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا مہنگا ہوکر 87400 روپے جب کہ دس گرام سونا 74931 روپے کا ہوگیا۔ Ab mri shadi nh hogi kambakto Allah karen tm sb bviya bag jae
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں زلزلے میں جاں بحق افراد کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشیتے نال ای لنگر وی کھول لوو تے تبدیلی کاٹے آسطے پاگل خانہ وی 😆 یہ گورو والی رسم کب ختم کرو گے تم لوگ جاھل۔ ایک منٹ کی خاموشی ان لوگوں کے لئے جو مر چکے ہیں ۔فاتحہ پڑھتے ہوئے موت پڑتی تم لوگوں کو؟ سالے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Ayaz Ameer : ایاز امیر:-ایسا کرکٹ میچ لاہور کو کتنے میں پڑتا ہے؟'عقل نام کی چیز ہماری ریاست کے قریب کبھی پھٹکی ہے؟ ایسے ایک کرکٹ تماشے کا کیا فائدہ جس سے آدھا لاہور مشکلات میں پڑ جائے۔ سڑکیں بند، ٹریفک بلاک، عام آدمی خوار، پوری پولیس سکیورٹی پہ لگی ہوئی اور ساتھ فوج کی بھی معاونت' پڑھیے ایاز امیر کا مکمل کالم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »