ملک بھر میں 'بجلی بل ادا نہیں کریں گے' تحریک شروع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

تاریخ کی مہنگی ترین بجلی کے بلوں نے عوام کو مشتعل کر دیا اور کراچی تا خیر لوگ سڑکوں پر نکل کر بل جلانے اور انہیں ادا نہ کرنے کی تحریک شروع کر دی۔

ہر شہری کی زبان پر ایک ہی بات ہے بجلی کے بل ایٹم بم بنا کر ہم پر گرائے گئے ہیں، اتنی کمائی نہیں جتنے بل آگئے ہیں، کچھ بھی ہو جائے، بجلی کے بل ادا نہیں کریں گے۔ پشاور میں عوام کا سمندر سڑکوں پر اُمڈ آیا۔ شہری کہتے ہیں اب خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ گنج بازار اور لاہوری چوک کے تاجروں نے بھی احتجاج کرتے ہوئے بجلی کے بلوں کو آگ لگا دی۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی لاہور پشاور سمیت ملک بھر میں بجلی کے بھاری بلز کیخلاف شدید احتجاجاسلام آباد:  کراچی، لاہور، پشاور سمیت ملک کے بڑے شہروں اور قصبوں میں بجلی کے بھاری بلز کیخلاف شدید احتجاج کر رہے ہیں۔ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں بے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں بجلی بلوں کیخلاف عوام سراپا احتجاج، شہر شہر ریلیاںراولپنڈی / لاہور : بجلی کے بھاری بلوں پر ملک بھر میں عوام سراپا احتجاج ہے اور حکومت سے اضافی ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کررہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جناب نگران وزیراعظم صاحب!! سینیٹر مشتاق احمد حکومت پر برس پڑےجماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے بجلی کے بلوں سے ملک بھر میں پیدا ہونے والے عوامی غیض وغضب پر نگراں وزیراعظم کی توجہ مبذول کرائی ہے

کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی کے بھاری بلز کیخلاف شدید احتجاجتاجر سڑک پر آتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ معاشی بحران شروع ہو گیا، گرفتاری کی کوشش کی تو جیلیں بھر دیں گے، تاجر رہنما
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »