جناب نگران وزیراعظم صاحب!! سینیٹر مشتاق احمد حکومت پر برس پڑے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے بجلی کے بلوں سے ملک بھر میں پیدا ہونے والے عوامی غیض وغضب پر نگراں وزیراعظم کی توجہ مبذول کرائی ہے

اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ جناب نگران وزیراعظم صاحب، عوام اب بپھر گئے ہیں، کراچی سے چترال تک عوام بجلی بلوں کیخلاف احتجاج کررہے ہیں۔

سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا تھا کہ دانشورانہ گفتگو اور بھاری بھرکم الفاظ سے عوام کا پیٹ بھرنے والا نہیں، بجلی کے بلوں میں تمام ظالمانہ ٹیکس ختم کیے جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں ادویات کی قلت حکومت کا نوٹسخیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے اسپتالوں اور بی ایچ اوز میں ادویات کی قلت  کا نوٹس لے لیا۔نگران حکومت نے ادویات کی قلت کی شکایات موصول ہونے پر ڈائریکٹر جنرل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ضروری نہیں امریکا کے ساتھ ہر معاملے پر اتفاق ہو: نگران وزیراعظمنگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ مثبت اور تعمیری تعلق ہے۔امریکا کے ساتھ طویل مدتی شراکت داری چاہتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق نگران
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے امریکی سفیر ڈونلڈبلوم کی ملاقاتنگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں امریکی سفیر نے وزیر اعظم کا عہدہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم ،امریکا کیساتھ مثبت اور تعمیری تعلق ہے ، مگر ہرمعاملے پر اتفاق ضروری نہیںاسلام آباد : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ امریکا کیساتھ مثبت اور تعمیری تعلق ہے، مگر ہر معاملے پراتفاق ضروری نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم ،امریکا کیساتھ مثبت اور تعمیری تعلق ہے ، مگر ہرمعاملے پر اتفاق ضروری نہیںاسلام آباد : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ امریکا کیساتھ مثبت اور تعمیری تعلق ہے، مگر ہر معاملے پراتفاق ضروری نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگران حکومت کے دوسرے ہفتے بھی مہنگائی کا سیلاب نہ رک سکااسلام آباد : ملک میں مہنگائی کی شرح میں صفراعشاریہ 0.5 فیصد کا مزید اضافہ ہوا اور مہنگائی کی شرح پچیس اعشاریہ تین چارفیصد ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »