ملک میں کورونا وائرس سے مزید 81 افراد جاں بحق | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

coronavirus

اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث 81 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک بھر میں کورونا کے باعث اموات کی مجموعی تعداد 24 ہزار 85 ہو گئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 856 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 10 لاکھ 80 ہزار 360 ہو گئی۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 64 ہزار 690 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا مثبت کیسز کی شرح7.50 فیصد رہی۔

سندھ میں کورونا کے کیسز کی تعداد 4 لاکھ 3 ہزار 964، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 49 ہزار 532، پنجاب میں تین لاکھ 67 ہزار 54، اسلام آباد میں 91 ہزار 672، بلوچستان میں 31 ہزار 298، آزاد کشمیر میں 27 ہزار 899 اور گلگت بلتستان میں 8 ہزار 941 ہو گئی ہے۔ کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 11 ہزار 256 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ سندھ میں 6 ہزار 275، خیبرپختونخوا 4 ہزار 588، اسلام آباد 822، گلگت بلتستان 158، بلوچستان میں 332 اور آزاد کشمیر میں 654 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہلک کورونا وائرس سے اموات میں پھر اضافہ گزشتہ 24گھنٹوں میں 86افراد جاں بحقمہلک کورونا وائرس سے اموات میں پھر اضافہ ، گزشتہ 24گھنٹوں میں 86افراد جاں بحق CoronavirusPakistan CoronaVirusUpdates CoronavirusPandemic CoronavirusVaccine Coronavirus COVID19
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 53 افراد جاں بحق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس مزید 81 افراد کی جان لے گیاتفصیل پڑھیں coronavirus COVID BreakingNews NeoNewsHD
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریا کے دارالحکومت میں کورونا وائرس پھر سے سر اٹھانے لگاویانا(اکرم باجوہ)آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے لوگوں کے لیے پریشان کن خبر سامنے آگئی ہے اور کورونا کیسز کی تعداد میں ایک بار پھر سے اضافہ ہونے لگا ہے ۔ پچھلے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ میں کورونا سے متاثرہ وکیل پیش عدالت میں کھلبلی مچ گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ہائی کورٹ کے کورٹ روم میں کورونا وائرس کے شکار وکیل کے پیش ہونے پر عدالت میں کھلبلی مچ گئی۔ نجی ٹی و ی 92نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی: کورونا میں تیزی28علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویزراولپنڈی میں کورونا وائر کے کیسز میں اضافہ۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے شہر کے28علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز دے دی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »