پاکستان میں کورونا وائرس مزید 81 افراد کی جان لے گیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Coronavirus kills 81 more people in Pakistan

لاہور: پاکستان میں کورونا کے مہلک وار جاری ، خطرناک وائرس آج مزید 81 افراد کی جان لے گیا جس کے بعد کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 24 ہزار 85 ہو گئی ۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں 64 ہزار 690 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے ، جس میں سے 4 ہزار 856 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7.50 فیصد رہی ۔ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 10 لاکھ ، 80 ہزار 360 سے تجاوز کرچکی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کا زور: مزید 81 افراد جان سے گئے، 24 گھنٹے میں 4856 نئے مریضJhooto far allah ki laghnat اللہ پاک اس موذی مرض سے سب کو اپنی پناہ میں رکھے. آمین
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یو اے ای کی سفری پابندیوں میں تبدیلی پاکستا نی کورونا ویکسینیشن سرٹیفیکٹ سے مستثنیٰ قرارمتحدہ عرب امارات نے پاکستانی مسافروں کو کو رونا ویکسینیشن سرٹیفیکٹ سے مستثنیٰ قرار دیدیا۔متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کے باعث ایک بار پھر اپنی سفری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری مزید 86 افراد جاں بحقپاکستان میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری، مزید 86 افراد جاں بحق CoronavirusPakistan Coronavirus CoronaUpdates Pakistan CoronaPatients DeltaVariante Deaths Infected GovtofPakistan OfficialNcoc Asad_Umar WHO fslsltn
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کے وار جاری گزشتہ 24گھنٹوں میں 4ہزار سے زائد کیسز ریکارڈکورونا کے وار جاری، گزشتہ 24گھنٹوں میں 4ہزار سے زائد کیسز ریکارڈ CoronavirusPakistan CoronaVirusUpdates CoronavirusPandemic CoronavirusVaccine Coronavirus COVID19
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا مثبت کی شرح7 فیصد، 53 امواتپاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر جاری ہے، ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 53 افراد انتقال کر گئے جبکہ 4ہزار 40نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کا زور: مزید 81 افراد جان سے گئے، 24 گھنٹے میں 4856 نئے مریضJhooto far allah ki laghnat اللہ پاک اس موذی مرض سے سب کو اپنی پناہ میں رکھے. آمین
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »