ملک بھر میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا لیکن پاور ڈویژن نے کیا دعویٰ کردیا؟ عوام سر پیٹتی رہ جائے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور اور کراچی اور وزیراعظم عمران خان کے حلقہ انتخاب میانوالی سمیت ملک بھر کے بیشتر علاقوں بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا

ہے تاہم پاور ڈویژن نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں بجلی کا کوئی بحران نہیں، طلب کے مطابق ملک میں 21 ہزار 200میگاواٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے۔

جیونیوز کے مطابق لوڈشیڈنگ بڑھنے کے باوجود پاور ڈویژن نے ملک میں بجلی کا شارٹ فال زیرو ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ طلب کے مطابق ملک میں 21 ہزار 200میگاواٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ کے الیکٹرک کو نیشنل گرڈ سے 800 میگاواٹ بجلی دی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کورونا کے تین ہزار تین سو ستاسی نئے کیسز رپورٹ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار جاری ، ملک بھر میں3378نئے کیسز رپورٹ، مزید 68افراد جاں بحقکورونا وائرس کے وار جاری ، ملک بھر میں3378نئے کیسز رپورٹ، مزید 68افراد جاں بحق Pakistan Coronavirus NewPatients Infected Deaths COVID_19Pakistan Reports Punjab Sindh Balochistan KhyberPakhtunkhwa pid_gov Asad_Umar ImranKhanPTI ndmapk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر کے مختلف حصوں میں لوڈ شیڈنگ قبول نہیں: شہباز شریفلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف نے لوڈ شیڈنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی فراہمی میں قلت اور اس پر قیمتوں میں اضافہ دوہرا ظلم ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر کے مختلف حصوں میں لوڈ شیڈنگ قبول نہیں: شہباز شریفملک بھر کے مختلف حصوں میں لوڈ شیڈنگ قبول نہیں: شہباز شریف Read News CMShehbaz PTIofficial MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا ارشد ملک کی برطرفی کے فیصلے پر اظہار تشکر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جج ارشد ملک برطرفی، ویڈیو بنانے والوں کو سزا دینے کا مطالبہجج ارشد ملک برطرفی، شہباز گل کا ویڈیو بنانے والوں کو سزا دینے کا مطالبہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »