جج ارشد ملک برطرفی، ویڈیو بنانے والوں کو سزا دینے کا مطالبہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جج ارشد ملک برطرفی، شہباز گل کا ویڈیو بنانے والوں کو سزا دینے کا مطالبہ ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے ویڈیو اسکینڈل کیس میں جج ارشد ملک کی برطرفی کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز، ناصر بٹ اور ناصر جنجوعہ کو سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔

اپنے ویڈیو پیغام میں شہباز گل کا کہنا تھا کہ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا جو فیصلہ آیا وہ ایڈمنسٹریٹو ہے،شہبازشریف کے اظہار تشکر کے اعلان پر ہنسی آرہی ہے کیونکہ شکر کرنا ایسا ہی ہے جیسے پاناما کیس کے فیصلے پر مٹھائیاں تقسیم کی گئیں تھیں۔ شہباز گل کا کہنا تھا کہ ویڈیو اسکینڈل کیس میں مریم نواز، ناصر بٹ اور ناصر جنجوعہ کا ایک گروپ تھا ، اس گروپ کے پاس جج کی کوئی مبینہ غیر اخلاقی ویڈیو تھی جس کی بنیاد پر یہ لوگ ارشد ملک کو بلیک میل کرنے کی کوشش کررہے تھے۔

اُن کا کہنا تھا کہ ’حیران کن بات یہ ہے کہ جو جج مجرم نوازشریف کا مقدمہ سُن رہے تھے یہ لوگ اٰس کے گھر کے باہر ملتے تھے، ایک طرف چارج شیٹ ارشد ملک پر تھی تو دوسری بلیک میلر گروپ تھا، ایک طرف جرم کرنے پر سزا ہوگئی اب دوسرے بلیک میلر گروپ کو بھی سزا ملنا چاہیے‘۔ وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی کا کہنا تھا کہ ’بلیک میلر گروپ نے ویڈیو کے ذریعے مقدمے پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی، چاچا جی شیطان ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں بھتیجی کیساتھ پارٹی کی سیاسی وابستگی ہے،شہبازشریف کا اظہار تشکر اس لئے ہے کہ سزا اب بلیک میلر گروپ کو بھی ملےگی‘۔علاوہ ازیں اپنے ایک اور بیان میں شہباز گل کا کہنا تھا کہ ’دوسروں کے اثاثوں کی فکر کرنے کے بجائے اپنے والد کے سرے محل اور سوئس بینک والے اثاثے ظاہر کریں، میٹرریڈرسے500ارب کےکرپشن کیس تک کا سفر ورلڈ ریکارڈہے، جعلی اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو اسکینڈل میں‌ ملوث جج ارشد ملک کوعہدے سے برطرف کر دیا گیالاہور ہائیکورٹ نے ویڈیو اسکینڈل میں ملوث جج ارشد ملک کو عہدے سے برطرف کر دیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ قاسم خان کی سربراہی میں انتظامی کمیٹی نے فیصلہ سنایا،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو سکینڈل: احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نوکری سے برطرفلاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ ارشد ملک نے دسمبر 2018 میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو العزیزیہ سٹیل مل کے مقدمے میں سات سال قید کی سزا سنائی تھی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ویڈیو اسکینڈل میں‌ ملوث جج ارشد ملک کوعہدے سے برطرف کر دیا گیالاہور ہائیکورٹ نے ویڈیو اسکینڈل میں ملوث جج ارشد ملک کو عہدے سے برطرف کر دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ قاسم خان کی سربراہی میں انتظامی کمیٹی نے ارشد ملک کو برطرف کرنے کا فیصلہ سنایا،
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ویڈیو اسکینڈل: نوازشریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک نوکری سے برطرفویڈیو اسکینڈل: نوازشریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک نوکری سے برطرف VideoScandalCase ArshadMalik Judge Pakistan LHC AccountabilityCourt pid_gov MoIB_Official shiblifaraz pmln_org president_pmln ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک برطرف | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نواز شریف کے خلاف فیصلہ دینے والے جج ارشد ملک کو برطرف کردیا گیالاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف فیصلہ دینے والے جج ارشد ملک کو برطرف کردیا گیا ، ویڈیواسکینڈل کی تحقیقات مکمل ہونے پر برطرفی کا فیصلہ کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »