ملک بھر میں کورونا کی تشخیص کرنے والی 14 لیبارٹریز کی فہرست جاری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

حکومت نے ملک بھر میں کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والی 14 لیبارٹریز کی فہرست جاری کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے چاروں صوبوں میں قائم کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والی 14 لیبارٹریز کی فہرست جاری کردی ہے فہرست کے مطابق این آئی ایچ اسلام آباد، اے ایف آئی پی میں یہ سہولت موجود ہے جب کہ پنجاب ایڈز لاہور، شوکت خانم لیبارٹری اور نشتر اسپتال ملتان میں بھی یہ ٹیسٹ ہوسکے گا۔ کراچ میں آغا خان یونیورسٹی اسپتال، سول اسپتال اوجھا انسٹیٹیوٹ اور انڈس اسپتال میں جب کہ پشاور میں پبلک ہیلتھ لیبارٹری اور کوئٹہ میں فاطمہ جناح اسپتال میں یہ سہولت موجود ہے۔

اسی طرح تفتان میں موبائل ڈائیگنوسٹک یونٹ، مظفر آباد میں میڈیکل سائنس انسٹی ٹیوٹ اور ڈی ایچ کیو اسپتال گلگت میں بھی کورونا وائرس کے مرض کو تشخیص کرنے کی سہولت موجود ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

i opened the link and i havent found any list. Don't mislead.

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا میں کورونا کی تصدیق، ملک میں مجموعی تعداد 121 ہوگئی - Pakistan - Dawn NewsYa Allah kher , tusi kadi koi kher di khber na dana coronavirusinpakistan
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کے 88 اور ملک بھر میں مجموعی کیسز کی تعداد 105 ہوگئیملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد میں مزید اضافہ۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan CoronaVirusUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے کٹس کی تیاری میں کامیابی - Health - Dawn NewsMasha Allah MashAllah Needed Heroes like these....
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 53 ہوگئی، لاہور میں پہلے کیس کی تصدیق
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں 35 مریضوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، پنجاب میں‌ دفعہ 144 نافذلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں 35 مریضوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، معاون خصوصی ظفر مرزا نے کہا کہ وائرس سے متعلق عوامی آگاہی کیلئے بھرپور مہم شروع کی جائے گی۔ پنجاب میں‌ دفعہ 144 نافذ کر دی گئی جس کے تحت 4 سے زائد افراد کے ایک جگہ اکٹھے ہونے پر پابندی ہو گی. 😓😓 Ya Allah Reham May Allah help Pakistan ameen CoronaVirusPakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوروناوائرس،وزیراعظم آزاد کشمیر کی بیرون ملک سےآنیوالوں کی کڑی نگرانی کی ہدایتکوروناوائرس،وزیراعظم آزاد کشمیر کی بیرون ملک سےآنیوالوں کی کڑی نگرانی کی ہدایت coronavirus Kashmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »