کوروناوائرس،وزیراعظم آزاد کشمیر کی بیرون ملک سےآنیوالوں کی کڑی نگرانی کی ہدایت

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوروناوائرس،وزیراعظم آزاد کشمیر کی بیرون ملک سےآنیوالوں کی کڑی نگرانی کی ہدایت coronavirus Kashmir

کوروناوائرس پھیلنے کے حوالے سے یورپ اور دوسرے ملکوں سے ریاست میں آنے والوں کی مناسب طریقے سے نگرانی کریں۔ انہوں نے اسلام آباد میں ریاستی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ اب تک آزاد کشمیر میں کورونا کا کوئی مریض سامنے نہیں آیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ حفاظتی اقدام کے طور پر

آزاد کشمیر میں عوامی اجتماعات پر پابندی ہوگی۔ چیف سیکرٹری مظہر نیاز رانا نے اجلاس کو بتایا کہ کورونا وائرس کے چھ مشتبہ کیس پائے گئے ہیں جن میں سے چار کو کلیئر قراردیا گیا ہے جبکہ دو کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران سے آنے والے زائرین کو میرپور میں چودہ روز تک قرنطینہ میں رکھا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر , کورونا وائرس کی صورتِ حال کے پیشِ نظر ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلانآزاد کشمیر , کورونا وائرس کی صورتِ حال کے پیشِ نظر ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان AzadKashmir HealthEmergency Imposed CoronaVirus InfectiousDisease RajaFarooqHaider pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یورپ کورونا وائرس کا نیا مرکز، عالمی ادارہ صحت کی سخت اقدامات کی ہدایت - BBC Urduعالمی ادارہ صحت نے کووِڈ 19 کو عالمی وبا قرار دے دیا ہے اور دنیا بھر کے ممالک کو اس کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ اٹلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 250 اموات کے بعد ہلاکتوں کی کل تعداد 1266 ہو گئی ہے جبکہ سپین میں جمعے کے روز اموات میں 50 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔ سردی آئے گا ڈینگی مر جائے گا. گرمی آئے گا کرونا مر جائے گا. نیازی حکومت کی پالیسی Am I right?The coronavirus is a biological virus manufactured in the US labs that was attacked. Wuhan City made it known that annual holidays are more often done here. Now the US will make billions of dollars by developing its vaccine. And China's economy will lose billions of $ ہم دعا گو ہیں کہ اس قدرتی آفت سے دنیا بھر کے انسانوں کو اللہ پاک محفوظ فرمائے آمین
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مسافروں کی کمی اور خلیجی ممالک کی پابندی، پی آئی اے کی متعدد پروازیں منسوخلاہور : مسافروں کی کمی اور خلیجی ممالک کی پابندی کے باعث لاہور انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پاکستان ایئر لائن کی 12 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے بچاؤ: سندھ کی جیلوں میں قید قیدیوں کی 2 ماہ کی سزامعافکورونا سے بچاؤ: سندھ کی جیلوں میں قید قیدیوں کی 2 ماہ کی سزامعاف CoronaVirus Fear Sindh Prisons Prisoners pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official باہر نکل کے فیر انہی پا دو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس :مراد علی شاہ نے ہرضلع میں قرنطینہ روم بنانے کی ہدایت کردیکورونا وائرس :مراد علی شاہ نے ہرضلع میں قرنطینہ روم بنانے کی ہدایت کردی Pakistan CoronaVirusUpdate WHO CoronavirusOutbreak SindhGovt Precautions SindhCMHouse MuradAliShahPPP SindhGovt_ Quarantine
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کویت: کرونا وائرس کے باعث اذان کے ذریعے گھروں میں نماز پڑھنے کی ہدایتکویت: کرونا وائرس کے باعث اذان کے ذریعے گھروں میں نماز پڑھنے کی ہدایت ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronavirusOutbreak CoronavirusInKuwait USEmbassyQ8
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »