ملک کو 30 ٹریلین کا مقروض بنانے والوں کو سزائیں ملنی چاہئیں: وزیراعظم عمران خان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کو 30 ٹریلین کا مقروض بنانے والوں کو سزائیں ملنی چاہئیں: وزیراعظم عمران خان PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan

تقریب سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھاکہ ہمارا بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے پاس ملک چلانے کیلئے پیسے نہیں، ملک چلانے کیلئے ہمیں قرض لینا پڑتا ہے جبکہ اشرافیہ نے ملک میں کبھی ٹیکس کلیکشن سسٹم مضبوط نہیں ہونے دیا۔ان کا کہنا تھاکہ ملک کو 30 ٹریلین کا مقروض بنانے والوں کو سزائیں ملنی چاہئیں، 10 سال

میں اتنا قرض لینے کے باوجود ڈیم بنائے نہ کوئی بڑا کام کیا بلکہ ماضی میں حکمرانوں نے بیرونی دوروں پر دس دس گنا زیادہ خرچ کیا۔ان کا مزید کہنا تھاکہ عوام کو یقین ہوگا کہ پیسہ ان پر خرچ ہوگا تو وہ ٹیکس دیں گے، ملک اور عوام کی خوشحالی ٹیکس دینے میں ہے اور ہمارا ہدف 6ہزار ارب روپے کا ریونیو جمع کرنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan اور 3ٹریلین کو 5۔4ٹریلین کرنے پر ستارہ امتیاز ملنا چاہیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا کل قوم کے نوجوانوں سے خطاب کرنے کا فیصلہBeautiful👍👍👍 😏😏
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کابینہ کا اوورسیز کشمیریوں کو ووٹ کا حق دینے کا فیصلہ👌
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کو 'انٹرنیشنل اسپورٹس پرسنلٹی ایوارڈ' دینے کا اعلاناسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کو انٹرنیشنل اسپورٹس پرسنلٹی ایوارڈ دینے کا اعلان کردیا ، تقریب دبئی میں 9جنوری کو ایکسپو2020 میں ہوگی۔ لانت کیوں ضایع کررہے ہیں اے آر واے پے حیرانگی ہے ایک نیازی کو خوش کرنے کے لیے کتنے چیتن کرنا پڑھ رھے ہے انکو ارشد شریف جیسے بدبودار لوگ صحافت کے نام پر دھبا ہے بےغیرت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا آغاز کرنے میں کامیاب ہوئے: وزیراعظم عمران خانایف بی آر کو ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں، ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا آغاز کرنے میں کامیاب ہوئے، ہمارا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ملک کو چلانے کیلئے پیسہ نہیں ہے: وزیراعظم عمران خان AajNews PMImranKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور گرانے کا عمل انتہائی خطرناک ہے، نجی کمپنی کا کمشنر کو خطسپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر کراچی میں واقع نسلہ ٹاور کو گرانے کے حوالے سے ایک نجی کمپنی نے کمشنر کراچی کو خط لکھ دیا ہے۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang NaslaTower
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم کا حکومت کو طالبان سے تشبیہ دینے والے افسر کیخلاف انکوائری کا حکموزیرِ اعظم عمران خان نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) پر کمنٹ کرنے والے اعلیٰ سرکاری افسر کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang ImranKhan PTI Taliban
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »