ملکی تاریخ کی سب سے مہنگی چینی پاکستان پہنچ گئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

28 ہزار 760 میٹرک ٹن کھیپ درآمدی چینی پاکستان پہنچ گئی، ترجمان ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان تفصیلات جانیے: DailyJang

یوٹیلیٹی اسٹورز کے لیے بیرون ملک سے ملکی تاریخ کی سب سے مہنگی چینی کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔

حکومت کو یوٹیلٹی اسٹورز پر 120 روپے فی کلو میں پڑے گی، جو سرکار کے ریٹیل ریٹ سے 30 روپے فی کلو زیادہ ہے۔ ترجمان ٹی سی پی کے مطابق دوسرا جہاز 28 ہزار 840 میٹرک ٹن چینی لے کر کل کراچی پہنچے گا، چینی 637 اعشاریہ 10 ڈالر فی ٹن میں خریدی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

120/p kg meli ha govt ko, awam ko kis rate py dn gy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملکی تاریخ کی مہنگی ترین چینی درآمدپہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئیگزشتہ ایک لاکھ ٹن چینی کی لینڈڈ کاسٹ 89.26 روپے فی کلو میں پڑی ،حکومت نے چینی کا ایکس مل ریٹ 84.75 روپے فی کلو مقرر کیا ہے،حکومت نے چینی کی ریٹیل قیمت 89.75
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ویانا:پاکستان کی جانب سے زندگی کے لیے جوہری توانائی کے موضوع پرتقریب کا اہتمامویانا(اکرم باجوہ) پاکستان نے ویانا میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کی 65 ویں جنرل کانفرنس کے دوران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغان ایئرلائن کو پاکستان سے آپریشن کی اجازت مل گئیاسلام آباد: افغان ایئرلائن کو پاکستان سے آپریشن کی اجازت مل گئی، کام ایئر ہفتے میں 3پروازیں اسلام آباد سے افغانستان کیلئے آپریٹ کریں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزارت داخلہ کی جانب سے اسلحہ لائسنس سے متعلق گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزارت داخلہ کی جانب سے اسلحہ لائسنس سے متعلق گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق لائسنس کی معیاد پانچ سال مقرر Pakistan is a terrorist state. All groups of terrorists like Talib, Alqaida, ISIS, Haqani Network etc are produce, train and armed in Pakistan. If you really want to rooted up terrorism then take serious action against Pakistan. SanctionPakistan
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: خاتون سے دست درازی، منع کرنے پر ملزم کی سنگین نتائج کی دھمکیلاہور: خاتون سے دست درازی، منع کرنے پر ملزم کی سنگین نتائج کی دھمکی ARYNewsUrdu جب تک ایسے لوگوں کو سرعام چوک پر نہیں لٹکایا جائیگا یہ سب ہوتا رہےگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خورشیدشاہ کے اہلخانہ کی ضمانت منسوخی کی نیب کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) سپریم کورٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے رہنما اور رکن اسمبلی خورشید شاہ کے اہلخانہ کی ضمانت منسوخی کے لئے قومی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »