افغان ایئرلائن کو پاکستان سے آپریشن کی اجازت مل گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغان ایئرلائن کو پاکستان کیلئے پروازوں کی اجازت مل گئی ARYNewsUrdu

اسلام آباد: افغان ایئرلائن کو پاکستان کیلئے پروازوں کی اجازت مل گئی، کام ایئر ہفتے میں 3پروازیں اسلام آباد سے افغانستان کیلئے آپریٹ کریں گی۔

تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن نے افغان ایئرلائن کواسلام آبادایئرپورٹ سےآپریشن کی اجازت دے دی ، کام ایئر ہفتے میں 3پروازیں اسلام آباد سے افغانستان کیلئے آپریٹ کریں گی۔ افغانستان کی وزارت شہری ہوابازی نےپاکستان کی سی اےاےکو خط لکھا تھا ، جس میں آریانااورکام ائیرکی پاکستان کیلئے شیڈول پروازوں کے لئے اجازت طلب کی گئی تھی۔پروازوں کی اجازت دونوں ممالک کے ایم اویو کی بنیاد پرمانگی گئی، خط میں کہا گیا کہ امریکی فوجیوں نے انخلاکے وقت کابل ائیرپورٹ کی تنصیبات تباہ کردی تھیں ، قطر نے کابل ایئرپورٹ پر ہوابازی کی تکنیکی سہولت بحال کی ہے۔

یاد رہے رواں ماہ کے آغاز میں امریکی انخلا کے بعد کابل ایئرپورٹ کو فعال کردیا گیا تھا اور کابل سے مزار شریف کے لیے پہلی پرواز نے اڑان بھری تھی ، سربراہ افغان سول ایوی ایشن کا کہنا تھا کہ غیرملکی پروازیں شروع کرنے کے لیے کچھ وقت درکار ہے۔ بعد ازاں 9 ستمبر کو کابل ایئر پورٹ سے بین الاقوامی پروازوں کے آغاز کا اعلان کیا گیا تھا، حکام نے کہا کہ کابل ایئر پورٹ سے بین الاقوامی پروازوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو رہا ہے، قطر ایئرویز کی ایک پرواز غیر ملکی مسافروں کو لے کر کابل سے روانہ ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی کو روکنے کیلئے افغان انتظامیہ کیساتھ ملکر کام کرے گا، وزیراعظمپاکستان کالعدم ٹی ٹی پی کو روکنے کیلئے افغان انتظامیہ کیساتھ ملکر کام کرے گا، وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Good Excellent Pakistan Afghanistan👍👍👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’پاکستان مزید افغان مہاجرین کا متحمل نہیں ہوسکتا‘’پاکستان مزید افغان مہاجرین کا متحمل نہیں ہوسکتا‘ ARYNewsUrdu یمن میں کیا ہو رہا ہے؟ عید کے دن بچے بھوک سے مر گئے۔ فلسطین میں کیا ہو رہا ہے؟ تمام نوجوانوں کو سنیپرز اور کلاش این کوو کی اجازت ہے اور وہ اجتماعات میں شوٹنگ کی مشق کرتے ہیں ،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان مزید افغان مہاجرین کا متحمل نہیں ہوسکتا، وزیرخارجہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں پاکستان مزید افغان مہاجرین کا متحمل نہیں ہوسکتا ہے، پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV Abbasshabbir72 😍 Abbasshabbir72 کنجری کے بچے جسطرح تُو اپنی پین یواتا رہا ہے طالبانوں کی حمایت کر کے تیرے تو گھر میں پناہ گزینوں کو رکھنا چاہیئے . کتے کی نسل حرامزادہ قبروں کی کمائی کھانے والا خنزیر
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

دہشتگرد گروپوں کو ختم کرنے کے لئے افغان حکومت کے ساتھ کام کرنا ہوگا۔۔وزیراعظموزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کابل میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے حکام سے مل کر کام کرنا ہوگا۔ Right گونیازی گو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مجرموں کو سزائے موت اور ہاتھ کاٹنے جیسی سزاؤں کا آغاز کرینگے: افغان طالبانfawadchaudhry جناب ان کے ہاں جرم کی ratio دیکھیے گا اور اپنے ہاں جرم کی ratio دیکھیے گا۔ we_love_mohammad_ﷺ_challenge WE_WILL_CHANGE_THE_NATION WE_WILL_CHANGE_THE_WORLD দেশের_টাকা_দেশেই_থাক_মেভবুক_এগিয়ে_যাক বাংলার_গর্ব_মেভবুকের_স্বপ্ন mevbook Welcome_To_Mevbook Mevbook_Social_Media M_Fast_Courier_Service M_Fast Your_Trusted_ BN9656 ماشااللہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا اور پاکستان کو افغان امن کیلیے طالبان کے ساتھ مل کر کام کرنا ہوگا، وزیراعظم - ایکسپریس اردوطالبان امن کےلیے امریکا کے شراکت دار ہوسکتے ہیں، عمران خان If attention is to keep the Taliban then at some point PTI need to give up for taliban (who are in lot more in pakistan) but if they need to go down then trac 2 diplomacy need to push hard for two party democracy till taliban give up to Kabul establishment for free & fair electio
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »