رعایتی نرخوں کا اعلان، اصل قیمت پر فروخت: حکام کی تاجروں کیخلاف کارروائی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رعایتی نرخوں کا اعلان، اصل قیمت پر فروخت: حکام کی تاجروں کیخلاف کارروائی ARYNewsUrdu

سعودی وزارت تجارت نے رعایتی اسکیموں کے تحت اشیاء فروخت نہ کرنے والے تجارتی مراکز و مارکیٹوں کے خلاف ایکشن لے لیا۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت تجارت نے سعودی عرب کے 91 ویں قومی دن کے موقع پر یوم وطنی کی مناسبت سے لگائی جانے والی رعایتی اسکیموں کے حوالے پر قوانین پر عمل نہ کرنے کی 364 خلاف ورزیاں ریکارڈ کی۔ وزارت تجارت کا کہنا تھا کہ 364 خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں جن میں محض اشہتارات کی حد تک ہی رعایتی نرخوں کا اعلان کیا گیا تھاـ

رعایتی نرخوں کے حوالے سے درج کی جانے والی خلاف ورزیوں میں مصنوعات پر نرخ نامے درج نہ کرنا اور اصل قیمتوں کو چھپانے کے علاوہ صارفین کو خریداری کی رسید نہ دینا شامل تھاـ تفتیشی دورے کے حوالے سے وزارت تجارت کا کہنا تھا کہ تفیشی ٹیموں کا مقصد فرضی رعایتی سکیمیں جاری کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنا ہے تاکہ صارفین کو دھوکہ نہ دیا جائےـ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں سونے کی قیمتوں میں کمیسعودی عرب میں جمعہ کے روز بھی سونے کے نرخوں میں کمی کا رجحان رہا، عالمی سطح پر قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کے اثرات مملکت پر بھی مرتب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کویت : مسافروں کی شکایت پر متعدد ائیرلائنز کیخلاف سخت کارروائی -کویت سٹی فضائی مسافروں کی شکایت پر کویت ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن نے 8 ایئرلائنز اور ایئرلائن دفاتر پر جرمانہ عائد کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور: امریکی کم سن بچی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار، ایف آئی اےایف آئی اے کا کہنا ہے کہ کارروائی امریکی ایجنسی ایف بی آئی کی درخواست پر کی گئی۔ اوکاڑہ میں بچوں کو اغوا کرکے ذیادتی کرنے والے مجرم پولیس کی پناہ میں دن دندناتے پھر رہے ہیں۔ OfficialDPRPP PTIofficial ImranKhanPTI RpoSahiwal
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سونے کی قیمتوں میں کمی -سعودی عرب میں جمعہ کے روز بھی سونے کے نرخوں میں کمی کا رجحان رہا، عالمی سطح پر قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کے اثرات مملکت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برائلر گوشت کی قیمت میں 3روپے اضافہشہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سے299روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے206روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت180روپے فی درجن پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ویکسی نیشن میں مدد کے بجائے الزام لگا کر پاکستان کو نقصان پہنچایا جارہا ہے: یاسمین راشدنواز شریف کی ویکسین کی جعلی انٹری کے معاملے پر صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ غفلت سامنے آنے پر ذمے داران کے خلاف ایکشن لیا گیا ہے۔ Yes Dr Yasmin i have your press conference video witch you told i Will not allowing my relatives to take injection? PTI is master for (UT) i hope you will Understand
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »