ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 7 کروڑ ڈالرز کی کمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 7 کروڑ ڈالرز کی کمی ARYNewsUrdu

کراچی: زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے باعث مجموعی مالیت 9 ارب 93 کروڑ 75 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 9 ارب ڈالر کی سطح برقرار نہ رکھ سکے اور سرکاری ذخائر ایک ہفتہ میں 7 کروڑ ڈالر کم ہوکر 4 ارب 31 کروڑ 19 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 12 مئی تک مرکزی بینک کے مجموعی ذخائر 9 ارب ڈالرز 93 کروڑ 75 لاکھ ڈالرز ریکارڈ کیے گئے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر معمولی اضافے سے 5 ارب 62 کروڑ 56 لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس اپریل میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی حکومت قائم ہونے کے بعد سے زرمبادلہ کے ذخائر میں تیزی سے کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 7 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کمیکراچی: (ویب ڈیسک) گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 7 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں سونا سستا ملکی سطح پر قیمتیں مستحکم رہیںعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 18 ڈالر کمی کے باوجود ملکی سطح پر سونے کی قیمتوں میں استحکام رہا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئےاسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں سونا سستا پاکستان میں مہنگا ہو گیاعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود پاکستان میں قیمت میں مہنگا ہوگیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر 40 پیسے سستاانٹر بینک میں ڈالر 40 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہو گیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی: کیلے کے ڈبوں میں کروڑوں ڈالرز کی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکاممنشیات 40 فٹ کے کنٹینرز میں چھپائی گئی تھی جنہیں خاص طرح کے اسکینرز اور خصوصی تربیت یافتہ کتوں کے ذریعے پکڑا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »