ملکہ برطانیہ کے ہنس کیوں مار دیے گئے؟ وجہ سامنے آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملکہ برطانیہ کے ہنس کیوں مار دیے گئے؟ وجہ سامنے آگئی arynewsurdu

ملکہ برطانیہ کے 26 ہنسوں کو برڈ فلو پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر جانوروں کے ڈاکٹر نے دریائے ٹیمز کے کنارے ونڈ سر پیلس میں تلف کردیا

اس خدشے کے بعد برطانیہ کے محکمہ ماحولیات، خوراک اور دیہی افیئرز نے سوان لائف لائن کے ڈاکٹروں کو ہنسوں کو تلف کرنے کے لیے طلب کیا۔ واضح رہے کہ برطانیہ میں کھلے پانی میں پائے جانے والے میوٹ سوانز ہنسوں کی قسم برطانیہ میں پائی جانے والی 3 اقسام میں سب سے عام ہے اور ملکہ کی ملکیت میں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پنجاب حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ تین آدمیوں نے بچی کے ساتھ ریپ کیا ضلع منڈی بہاولدین آئی جی پنجاب فوری طور پر نوٹس لے

'ملکہ برطانیہ کے ہنس'🤦‍♀️🤦‍♀️ اتھے سارے رولے مک گئے نے ؟؟ ؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ کے ساتھ مجرمان کی واپسی کے معاہدے سے متعلق اہم فیصلے کر لئے گئےاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی کابینہ کی خصوصی وزارتی کمیٹی نے برطانیہ کے ساتھ  مجرمان کی واپسی کے معاہدے سے متعلق اہم فیصلے کر لئے ۔ نجی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گورایہ قتل سازش، قتل کیلئے رقم لندن سے بینک بھجوائی گئیکنگسٹن کراؤن عدالت میں کراؤن پراسیکیوشن سروسز (سی پی ایس) کے ججوں کو دیے گئے بیان کے مطابق ، بینک میں رقم مقامی شخص کے اکاؤنٹ میں منتقل کی گئی تھی۔ Faida Kam tu hova nahi Lanat bajta hu es kanjar AWGoraya pa SindhYouthRejectsPPP sardarshah1 SindhCMHouse MediaCellPPP BBhuttoZardari AAliZardari BakhtawarBZ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

باڑ کا معاملہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان اہم پیش رفت سامنے آگئی08:52 PM, 17 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:پاکستان اور افغانستان کے درمیان باڑ کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آگئی ،مشیر قومی سلامتی معید یوسف
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ماں، بہن کے سامنے قتل کیے گئے شاہ رخ کیس میں اہم پیش رفتماں، بہن کے سامنے قتل کیے گئے شاہ رخ کیس میں اہم پیش رفت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رجسٹر - ایکسپریس اردوحالت یہ ہو گئی کہ ملک کے اہم ترین لوگ ذاتی دوست بن گئے، وجہ صرف وہ پیسہ تھا جو میں انھیں دیتا رہتا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں زلزلے کے جھٹکے 12 افراد جاں بحق متعدد زخمی08:36 PM, 17 Jan, 2022, بین الاقوامی, کابل: افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »