رجسٹر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 88 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حالت یہ ہو گئی کہ ملک کے اہم ترین لوگ ذاتی دوست بن گئے، وجہ صرف وہ پیسہ تھا جو میں انھیں دیتا رہتا تھا

ایک دوست جس کا تعلق وسطی پنجاب کے مشہور شہر سے ہے‘ کوئی دس برس پہلے ایک چھوٹی سی ٹیکسٹائل مل کھول لی۔ ایک ڈیڑھ برس کاروبار سمجھنے میں لگا۔ پھر کارخانہ چلنا شروع ہو گیا۔ خوشحالی بھی آگئی۔ گاڑی بھی بڑی اور قیمتی خرید لی۔ اچانک کاروبار حد درجہ بدحالی کا شکار ہو گیا۔

میری حیرت کو بھانپ گیا۔ لاہور کے ایک کافی ہاؤس میں چلے گئے ۔ باتوں کا دور شروع ہو گیا۔ کہنے لگا کہ آج میں نے آپ کو تھوڑا سا حیران دیکھا ہے۔ جواب تھا۔ کہ تھوڑا نہیں ‘ از حد حیران ہوں۔ آپ تو کاروبار چھوڑ کر بیرون ملک جانے کا سوچ رہے تھے۔ پھر ماشاء اللہ اتنی وسعت کیسے۔ ایسے لگا کہ اس نے بھرے بازار میں مجھے برہنہ کر دیا ہے۔ غصے میں اٹھ کر جانے لگا۔ تو سمجھ گیا کہ میں غصہ میں آ گیا ہوں۔ رشوت کا لفظ کاٹ کر انگریزی میں Speed money لکھ دیا۔ کہنے لگا کہ کاروبار میں سب سے پہلا خرچہ یہی ہے جو تم مختلف اداروں اور شخصیات کو دینے سے انکار کرتے رہے ہو۔ واپس جاؤ۔ گھر نہ جانا۔ کارخانہ میں جاؤ۔ اکاؤنٹنٹ کو بلاؤ۔ جو بھی متعلقہ ادارہ یا شخص ہے۔ اس کو بے دریغ پیسے دینے شروع کر دو۔ خاموشی اور راز داری سے ان کے نام رجسٹر میں درج کرتے جاؤ۔رات کے دو بجے مل میں پہنچا۔ کام...

جب بتاتے کہ فلاں سرکاری بابو نے ان سے اتنے پیسے وصول کیے ہیں‘ تو میں حیران رہ جاتا۔ کیونکہ وہ تو ظاہری طور پر بہت ایماندار مشہور تھا۔ میرا کاروبار اب تیزی سے پھیلنا شروع ہو گیا۔ میں نے ایک ٹریول ایجنٹ کو بلایا اور اپنے رشوت دینے والے ڈیپارٹمنٹ کو حکم دیا کہ اگر کوئی بھی اہم آدمی‘ بیرون ملک یا اندرون ملک جانے کے لیے ٹکٹ مانگے یا ہوٹل کی فرمائش کرے تو یہ ٹریول ایجنٹ اس کا انتظام کرے گا۔ پیسے دفتر ادا کرے گا۔ کاروں کے ایک شو روم سے بھی معاہدہ کر لیا کہ جب بھی‘ جس وقت بھی‘ میرے اہلکار‘ کسی کے لیے...

بات کو پانچ منٹ نہیں بلکہ چالیس منٹ ہو چکے تھے۔ ملاقات کے بعد واپسی پر پاکستان میں کامیابی کے اس ماڈل پر غور شروع کر دیا۔ حیران ہو گیا کہ کوئی ایک بھی ایسا کامیاب کاروباری ادارہ نہیں ہے ۔ جو ’’اسپیڈ منی‘‘ کے شعبہ کے بغیر کام کر رہا ہو۔ کوئی ایک بھی بھرپور رشوت دیے بغیر کامیاب نہیں ہے۔ شاید تسلیم کوئی بھی نہ کرے۔ مگر بڑے سے بڑے کاروباری لوگوں اور اداروں نے سرکاری ‘ نیم سرکاری اور دیگر شعبوں سے خوشگوار تعلقات کے لیے انتہائی زبردست ’’ اسپیڈمنی سیل‘‘ بنا رکھے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیکساس: یہودی عبادت گاہ میں چار افراد کو یرغمال بنانے والا برطانوی شہری تھا - BBC News اردوامریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ ریاست ٹیکساس میں ایک کنیسا میں چار افراد کو یرغمال بنانے اور بعدازاں پولیس مقابلے میں مارے جانے والے شخص کا نام ملک فیصل اکرم تھا اور وہ برطانوی شہری تھا۔ Poora likho British Pakistani Dunya main kahin terristsm ho or koi Dalla Pakistani involved na ho Aisa kaisay ho sakta Wazire azam samait tamam pakistanio k liy sharam se doob marnay ka muqam hay. Dr afia k nam pay vote liy. Ar iqtadar ma a k un ko bhool gay. Shame on pakistanies
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں اسلحہ برآمد، رضوان اختر نے 19 ہزار نیٹو کنٹینرز غائب ہونے کا دعویٰ کیا تھابہت سے سوال اب بھی باقی ہیں، اسلحہ کہاں سے لایا گيا؟ کون لایا؟ کب یہاں چھپایا گیا؟ مزید پڑھیں: DGrangers Nato RizwanAkhtar GeoNews 19 thousand are you daft !!! What you thinking about Pakistan! 19 thousand mean !!!!! or paesa bna k bhag gye ye sahab.. pahlay tau in se pocho k 19 hazar container ghaeb kesy huway.. tm logon ko khabren deny k lye rkha hay ya hifazat karnay ki tankhah lety ho 19000 کنٹینرز اور وہ بھی اسلحے کے پاکستان میں حکومتی رِٹ تھی یا کسی ڈرگ مافیا کی ؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جعلی اکاونٹس کیسز، آصف زرداری کو طبی بنیادوں پر ضمانت مل گئی - ایکسپریس اردونیب ٹھوس شواہد کی بنیاد پر سابق صدر کی ضمانت منسوخی کی درخواست دے سکتا ہے، احتساب عدالت ایسے لوگوں کو اس ملک میں پکڑنے کا کوئی قانون نہیں ہے جب عدالتوں میں اپنے ٹٹو بیٹھے ہوں تو کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ پاکستان ذندہ باد کوئ عام چور ہوتا تو عدالت اس کو بتاتی پیش نہ ہونے پہ اس کے وکیل کو سناتی کہ تم عدالت سے مت کھلو سب پتہ ہے مگر زداری صاحب کے سب پتہ ہونے کے باوجود عدالت بے بس ہے ایسے ہی تھوڑی دوسرے نمبر پہ أۓ ہیں کرپشن میں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں گودام کی کھدائی کے دوران جنگی اسلحہ، گولہ بارود برآمد - ایکسپریس اردواسلحے میں پرانی رائفلیں، پستول، ریوالور، اینٹی ٹینک، اینٹی ایئرکرافٹ، راکٹ و لانچر اور اینٹی ٹینک گن شامل Sub Marines, F16 ... ... ... Karachi needs again MQM, LAYYARI GANG, and their lords.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اومیکرون ویریئنٹ؛ سندھ میں تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوعوامی مقامات پر ماسک پہننے کو لازمی قرار دیا گیا ہے، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بپن راوت کا ہیلی کاپٹرراستہ بھٹکنے کے باعث گرا، رپورٹ - ایکسپریس اردورپورٹ میں سازش، تکنیکی خرابی یا غفلت کو مسترد کردیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »