ملز کے ہونے والے آڈٹ پر اعتراض نہیں، جہانگیر ترین

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملز کے ہونے والے آڈٹ پر اعتراض نہیں، جہانگیر ترین SamaaTV

Posted: Apr 10, 2020 | Last Updated: 34 mins ago

تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ مجھے میری ملز کے ہونے والے آڈٹ پر قطعاً کوئی اعتراض نہیں کیونکہ میں نے کچھ چھپایا ہے اور نہ مجھے کچھ چھپانے کی ضرورت ہے۔ جہانگیر ترین نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ شوگر انکوائری کمیشن یا جہاں سے بھی مخصوص ملز کے آڈٹ کا فیصلہ ہوا انھیں سامنے آ کر جواب دینا ہوگا۔رہنما تحریک انصاف نے کہا کہ کمیشن کو بتانا ہوگا کہ پورے ملک میں سے صرف 9 شوگر ملز کو آڈٹ کےلیے منتخب کرنے کا طریقہ کار کیا تھا؟ کیا کمیشن سمجھتا ہے کہ 9 ملز کا آڈٹ کر کے وہ پاکستان میں موجود تمام 80 شوگر ملز کی حقیقت تک پہنچ جائے گا؟

I have no objection whatsoever over the forensic audit of my mills, as I’ve nothing to hide. However, Mehr Bukhari raises an extremely pertinent point here which needs to be answered by the Sugar Inquiry Commission, or whoever took this decision

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن: شب برأت کے موقع پر قبرستان جانے پر پابندی عائدلاک ڈاؤن: شب برأت کے موقع پر قبرستان جانے پر پابندی عائد LockDown Pakistan Sindh ShabeBaraat StayHome Muslims pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے باعث اپریل کے آخر تک اسپتالوں پر بہت دباؤ ہوگا: وزیراعظم عمران خانکورونا کے باعث اپریل کے آخر تک اسپتالوں پر بہت دباؤ ہوگا: وزیراعظم عمران خان PMImranKhan ImranKhanPTI CoronaVirusFight CoronaVirusChallenge pid_gov MoIB_Official Hospitals COVID19Pandemic
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چینی سکینڈل میں نام آنے پر جہانگیر ترین کا وزیراعظم کے سیکریٹری اعظم خان پر شک لیکن دراصل دونوں کے اختلافات کب سے چل رہے ہیں؟ تفصیلات منظرعام پرلاہور(ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے سابق چیف سیکرٹری اور وزیر اعظم عمران خان کے موجودہ پرنسپل سیکرٹری اعظم خان اور جہانگیر خان ترین کے درمیان اختلافات کی بنیاد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سندھ میں شب برأت پر قبرستانوں میں جانے پر بھی پابندی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس:عثمان بزدار کے اقدامات کی سوشل میڈیا پر دھومکورونا وائرس:عثمان بزدار کے اقدامات کی سوشل میڈیا پر دھوم CoronaVirus UsmanBuzdar TopTrend SocialMedia WasimAkramPlus pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar GOPunjabPK wasimakramlive
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی آزمائشی دوا کا استعمال جانوروں کے بجائے ان لوگوں پر ...قاہرہ(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے بچاو کیلئے ادویات کی تیاری اور ان کے تجربات کا سلسلہ جاری ہے،خصوصی ویکسین بنانے والے دنیا کے تقریبا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »