ملتان سلطانز اننگز: پاکستانی تاریخ میں پہلی بار 2 سنچری پارٹنرشپس

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پر ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ کھیلا گیا، جس میں محمد رضوان الیون نے تاریخ رقم کردی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پر ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ کھیلا گیا، جس میں محمد رضوان الیون نے تاریخ رقم کردی۔

اس میچ میں پاکستان میں پہلی مرتبہ ایک ٹی 20 میچ میں 2 سنچری پارٹنر شپس بنی ہیں ،ان دونوں ہی شراکتوں کا محمد رضوان حصہ رہے۔شان مسعود کے آؤٹ ہونے کے بعد محمد رضوان اور رئیلی روسو نے اسکور 222 رنز تک پہنچادیا، یوں ایک ہی اننگز میں دو سنچری شراکت کا کارنامہ اپنے انجام کو پہنچا۔ ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ میں ایک اننگز میں 2 سنچری کی شراکت کا یہ مجموعی طور پر 12واں موقع تھا، اس سے قبل مختصر ترین دورانیے کی کرکٹ میں 11 بار ایسا ہوچکا ہے۔

میچ میں ملتان سلطانز کی ٹیم نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کےلیے 246 رنز کا ہدف دیا، جو پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کے خلاف بیٹنگ کا آغاز - ایکسپریس اردوکراچی کنگز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں: KKvMS MSvKK ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہFeb 16, 2022 | 19:08:PM, PSL, PSL News Update, لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے گروپ مرحلے میں کراچی کنگز کی ٹیم نے ملتان سلطانز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کراچی کنگز کی ملتان سلطانز کے خلاف بیٹنگ جاری لائیو سکورFeb 16, 2022 | 20:14:PM, PSL, PSL News Update, لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گروپ مرحلے میں کراچی کنگز کی ملتان سلطانز کے خلاف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو ہدف دے دیاکراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو ہدف دے دیا ARYNewsUrdu Psl7 175
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 175 رنز کا ہدف دے دیابابراعظم الیون نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 174 رنز بنائے، کنگز کی طرف سے شرجیل خان 36، جوئے کلارک 40 اور عماد وسیم ناقابل شکست 32 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹر رہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 175 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردوبابر اعظم آج بھی بلے بازی میں ناکام رہے اور 2 رنز پر آؤٹ ہوگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »