نوازشریف کو بیرون ملک بھیجنا ہماری غلطی تھی،وزیراعظم

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اس وقت کبھی ايک بيماری، کبھی دوسری تو کبھی پليٹ ليٹس کی کمی کے باعث ہمیں لگا کہ يہ آج گيا کل گيا SamaaTV

Posted: Feb 18, 2022 | Last Updated: 2 hours agoوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تسليم کرتا ہوں نوازشریف کو باہر جانے کی اجازت دينے کی غلطی کی ہے کیونکہ اس وقت کبھی ايک بيماری، کبھی دوسری تو کبھی پليٹ ليٹس کی کمی کے باعث ہمیں لگا کہ يہ آج گيا کل گيا۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ ڈاکوؤں کے گلدستے ميں ايک شخص ہے جسے ميں مولانا نہيں کہوں گا، ڈيزل کو مشکل يہ ہے کہ وہ بارہواں کھلاڑی بنا ہوا ہیں۔ انہوں ںے کہا کہ يہ اپوزیشن چوروں کا ٹولہ اور ڈاکوؤں کا گلدستہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہبازشريف نے ن ليگ کے دور میں اپنے بيٹےاور مقصود چپڑاسی کو باہر بھجواديا، شہبازشریف کے بينک اکاؤنٹ ميں4ارب روپے آئے۔ ان کو پتہ ہے کہ اگر ان کا کیس چلا تو انہوں نے نہیں بچنا،، عدالتیں آزاد ہیں اگر شہباز شریف بے قصور ہیں تو وہ عدالت سے کیوں بھاگ رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Teri naslll te lanat sadeya kuteya neyazi kuteya

Yes you r right😽

You have committed more than thousands blunders don't mention only one.

آخری سانس اور خون کے آخری قطرے تک صرف عمران خان جب تک ہے جان میں جان ھمارا انتخاب صرف عمران خان پورے پاکستان کی ایک ہی پہچان، صرف اور صرف عمران خان

بالآخر اتنا ٹوپی ڈرامہ کرنے کے بعد تسلیم کر لیاکہان موصوف نے خود نواز شاستری کو باھر بھیجا

تیرا پیدا ہونا ہی ایک بہت بڑی غلطی ہے

It means anyone can fool our PM because he was criminal of Pakistani peoples, how can you free him or not contest high court case into supreme court? answer us please Rana241_7 IamYasif iam_ArHamza

اپکو سخت سے سخت سزا دی جاےء

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاتون زیادتی کے بعد قتل۔ظالم کا لاش کیساتھ ایسا سلوک کہ انسانیت بھی شرما جائےخواتین سے زیادتی کے واقعات تھم نہ سکے،میاں چنوں میں خاتون کو مبینہ زیادتی کےبعد قتل کرکے لاش کھیتوں میں پھینک دی گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نادیہ خان اتنی بھی معصوم نہیں کہ شرارت نہ کی ہو، شائستہ لودھیمارننگ شو کی میزبان اور اداکارہ شائستہ لودھی کا شرمیلا فاروقی اور نادیہ خان کے تنازع پر کہنا ہے کہ نادیہ خان اتنی بھی معصوم نہیں کہ شرارت نہ کی ہو۔ bzuLLBexamissue ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas CMPunjabPK گورنر صاحب ہم 14000 طلباء وی سی صاحب اور کنٹرولر صاحب کی نااہلی کی سزا بھگت رہے ہیں پلیز ہمارا مستقبل تباہ نہ کریں تمام میڈیا پرسنز اور صحافی برادری سے ہاتھ جوڑ کر مدد کی اپیل ہے.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یہ انڈین اداکار کیوں چاہتا ہے کہ دنیا اسے ’بھلا دے‘ - BBC News اردوآشوتوش کوشک چاہتے ہیں کہ عدالت انھیں ‘بھلائے جانے کا حق‘ دے کیوں کہ ان کی زندگی اب بھی اُس ایک غلطی کی یرغمال بنی ہوئی ہے جو ان سے ’ایک دہائی قبل‘ سرزد ہوئی تھی۔‘ یا داروو پیو یا گاڑی چلاؤ یہ 2 کام 1 ساتھ ❌ بہت بہتر گاڑی چلاؤ داروو بلکل چھوڑ دؤ ✔ اپنا جگر گردہ صحت دوسروں کی جانیں بچاؤ فیر وی جئے نیئں باز آنا تے کھسماں نووں کھاؤ نوٹ: الکحل ھاتھیوں کو بھی گرانے کی شکتی رکھتا ھے یہ مان لو اور اپنی زندگی پرسکون بناؤ 1 پل کی پہلی غلطی آخری پھاہ اسٹوری لگی ھے،
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مجھے نہیں پتہ تھا کہ پرفارم کرنا اتنا بڑا گناہ ہوتا ہےمراد سعید بھی بول پڑےمجھے نہیں پتہ تھا کہ 'پرفارم” کرنا اتنا بڑا گناہ ہوتا ہے،مراد سعید بھی بول پڑے Read News Islamabad MuradSaeedPTI PTIofficial MoIB_Official MuradSaeed InsafPK MuradSaeedPTI PTIofficial MoIB_Official InsafPK Jee jee 1 gantay may 3 paper pass keay thay Niazi kay kpk hakumat may bachaya gaya MuradSaeedPTI PTIofficial MoIB_Official InsafPK پرفارمنس کی کیا بات ہے مخنتی بچے۔ 😆😆
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آپ کی کمی کبھی پوری نہیں ہو گی شلپا شیٹی کا شہزادی شیٹی کندرا کی مو ت پر جذباتی پیغام'آپ کی کمی کبھی پوری نہیں ہو گی 'شلپا شیٹی کا شہزادی شیٹی کندرا کی مو ت پر جذباتی پیغام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بہت خوش قسمت ہوں کہ آپ میری زندگی میں آئیں اداکار حمزہ عباسی نے دل کی بات بتا دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی اداکار حمزہ عباسی نے اپنی اہلیہ اور اداکارہ نمل خاور کے لیے ایک پیغام جاری کیا جس میں انھوں نے اپنے دل کی بات پہلی بار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »