ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 80 رنز سے شکست دیدی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 80 رنز سے شکست دیدی -

پی ایس ایل 6 کے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو80 رنز سے شکست دیدی۔

ابوظہبی میں جاری پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے اہم ترین میچ میں لاہور قلندرز کی بیٹنگ ایک بار پھر ناکام رہی۔ ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز میں 169 رنز بنائے جس کے جواب میں لاہور قلندرز 100 رنز کا ہندسہ بھی عبور نہ کرسکی۔ لاہور قلندرز کی جانب سے بین ڈنگ 5، فخرزمان 13، محمد حفیظ 14، آغا سلمان 13، سہیل اختر 5، ٹم ڈیوڈ 10، راشد خان 2 رنز جب کہ جیمز فالکنر 22 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Inshallah multan Sultan will win PSL6

عورت کی بدخلقی پر صبر کرنے والا حضرت ایوب علیہ السلام کے صبر کے برابر ثواب پائے گا۔ (امام غزالی رحمة اللہ تعالی علیہ)

ملتان جیت بھی گیا اور یہ ابھی ٹاس کی خبر دے رہے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 80 رنز سے شکست دے دیملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 80 رنز سے شکست دے دی ARYNewsUrdu MSvLQ PSL6 Congratulations 🌹 ARYNEWSOFFICIAL Hence prove Bhung Bhung Hoti hay ARYNEWSOFFICIAL Excellent sultan👍🌹💓💚
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 80 رنز سے شکست دے دیابوظبی: پی ایس ایل 6 کے 28ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو باآسانی 26 رنز سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جانے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اہم معرکے میں آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز مدمقابلاہم معرکے میں آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز مدمقابل ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL Multan ARYNEWSOFFICIAL Lahore win
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سُپر لیگ 6: آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز مدمقابلپاکستان سُپر لیگ 6: آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز مدمقابل PSL6 HBLPSL6 MultanSultans vs LahorQalanders LQvsMS 9pm AbuDhabi thePSLt20 lahoreqalandars MultanSultans
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہلاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ ARYNewsUrdu PSL6 LQvMS
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6: لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہبوظہبی: پی ایس ایل 6 کے میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ابوظہبی میں جاری پاکستان سپر لیگ کے چھٹے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »