ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ ARYNewsUrdu PSLComesHome PSL2020 PSLWithARY PSLV

لاہور: پی ایس ایل فائیو کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائیو کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود کا کہنا تھا کہ لاہور قلندرز کو کم سے کم اسکور میں آؤٹ کرنے کی کوشش کریں گے، ہمارا بولنگ اٹیک کافی مضبوط ہے۔ لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر کا کہنا تھا کہ کوشش کریں گے کہ ملتان سلطانز کو بڑا ہدف دے کر کم اسکور پر آؤٹ کرکے پہلے میچ میں کامیابی حاصل کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مفخر کے کراچی میں ہونے کا انکشاف، تتلا کے ورثا کا بیان ریکارڈ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کا پاکستان میں ہونا خوش آئند ہے، کپتان ملتان سلطانز شان مسعودلاہور: (دنیا نیوز) پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود نے ایونٹ کے تمام میچز پاکستان میں منعقد ہونے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جیت کے جذبے سے میدان میں اتریں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سلمان اقبال کا پاکستان کے پہلے مصنوعی ساحل اور لاگون ریزورٹ کا اعلانکراچی: کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے پاکستان کے پہلے مصنوعی ساحل اور لاگون ریزورٹ کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کی لانچنگ تقریب کا انعقاد گالف کلب میں کیا گیا، جس میں کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز، گورنر سندھ عمران اسماع ARYNEWSOFFICIAL Waise chutiyape ki had hoti hai... ye b koi news hai Jis ko itni coverage di jarahi hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گلستان جوہر میں گھر لوٹنے کے بعد ملزمان کا پولیس کے ساتھ 15 منٹ مقابلہکراچی: شہر قائد کے علاقے گلستان جوہر میں گھر لوٹنے کے بعد فرار ہونے والے ملزمان اور پولیس میں مقابلہ ہوا، تاہم ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق آج صبح 5 بجے گلستان جوہر بلاک 15 میں ملزمان ایک گھر میں ڈکیتی کے بعد فرار ہو رہے تھے کہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں ہفتہ بھر کے لئے تشدد میں کمی کے معاہدے پر عملدرآمد کا آغازافغانستان میں ہفتہ بھر کے لئے تشدد میں کمی کے معاہدے پر عملدرآمد کا آغاز Afghanistan Taliban WeekLongViolenceReductionPact Peace Agreement JavedFaisal Spokesman AfghanistanNationalSecurityCouncil Javidfaisal
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا بلڈر اخلاق میمن کو فوری گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکمعدالت نے مشنر کو زمین قبضے میں لینے کی ہدایت کردی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »