سپریم کورٹ کا بلڈر اخلاق میمن کو فوری گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت نے مشنر کو زمین قبضے میں لینے کی ہدایت کردی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

کراچی :سپریم کورٹ نے کلفٹن میں کام تھری نامی عمارت کی تعمیر سے متعلق کیس میں بلڈر اخلاق میمن کو فوری گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کمشنر کو زمین قبضے میں لینے کی ہدایت کردی۔

عدالت کا کہنا تھا کہاں ہے بلڈر ؟ اخلاق میمن کہاں ہے ؟ جس پر بلڈر کے وکیل نے کہا کہ وہ ملک سے باہر ہیں کینیڈا جا چکے ہیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ کمشنر صاحب زمین کو فوری قبضے میں لیں ،جس پر وکیل نے کہا کہ یہ معاملہ سندھ ہائی کورٹ میں بھی زیر التوا ءہے ہماری درخواست سنی جائے۔بعدازاں اسی عدالت میں ریلوے کی زمین پر حیات ریجنسی ہوٹل کی تعمیر سے متعلق کیس سماعت ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا گلشن اقبال میں ریلوے اراضی سے فوری قبضہ ختم کرانے کا حکمعدالت نے سندھ ہائی کورٹ کا حکم امتناع بھی ختم کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مفاد عامہ کا معاملہ ہے،کچھ چیزیں عقل استعمال کر کے کرنی چاہئیں،سپریم کورٹسپریم کورٹ نے رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ سے پیشرفت رپورٹ طلب کرلی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates SupremeCourt
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

گرین لائن منصوبہ مارچ 2021تک مکمل کیا جائے،سپریم کورٹ کا حکمسپریم کورٹ کا40 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے اکنامک افیئرڈویژن کے افسر کی غیرحاضری پر برطرفی کا فیصلہ بحال کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے اکنامک افیئرڈویژن کے افسر کی غیرحاضری پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے 6 ماہ میں کراچی سرکلر ریلوے چلانے کا حکم دے دیاHow many times.. واضح احکامات کےباوجود سرکلر ریلوے کے آغاز کرنےکےباوجود بالواسطہ طور پر رکاوٹ کی کوششیں کی جارھی ھیں۔شیخ رشید کےحالیہ بیان کےمطابق ریلوے کراسنگ گیٹ نھیں بنائےجاسکتے۔وہ کراچی لوکل ٹرین کو ھی سرکلر ٹرین کانام دیناچاھتےھیں۔سرکلر ٹرین کی عدم موجودگی میں ٹرانسپورٹر کی monopoly ھوگی ص/2
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے 6 ماہ میں کراچی سرکلر ریلوے چلانے کا حکم دے دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »