ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو جیت کےلیے 211 رنز کا ہدف دے دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو جیت کےلیے 211 رنز کا ہدف دے دیا تفصیلات: DunyaUpdates DunyaNews

ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے پاکستان سپر لیگ کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

محمد رضوان ایک چھکے اور 9 چوکوں کی مدد سے 42 گیندوں پر66 رنز بنا کر سفیان مقیم کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے جبکہ ریلی روسو 2 چھکوں اور 12 چوکوں کی مدد سے35 گیندوں پر 75 سکور بناکر سلمان ارشاد کی گیند پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوئے۔ ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج پچ مختلف لگ رہی ہے،ٹاس کا فرق نہیں پڑتا اچھی کرکٹ کھیلیں گے،اگر ہم ٹاس جیت جاتے تو پہلے بولنگ کرتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 8: ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 211 رنز کا ہدف دے دیاایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 211 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: PSL8 PSL2023 multansultan PeshawarZalmi BabarAzam𓃵 MohammadRizwan MSvPZ PZvMS
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہپی ایس ایل 8 کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: PSL8 PSL2023 MultanSultans BabarAzam𓃵 PeshawarZalmi muhammadrizwan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کو ہوم گراؤنڈ پر مسلسل دوسری شکست، اسلام آباد 4 وکٹوں سے کامیابکراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 174 رنز کا ہدف دیا، اسلام آباد نے ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گلیڈی ایٹرز چاروں شانے چت، سلطانز 9 وکٹوں سے باآسانی کامیاباحسان اللّٰہ نے 5 وکٹیں لیں، روسوو نے 78 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Ihsanullah MSvQG QGvMS
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو جیت کے لیے 174 رنز کا ہدف دے دیاکراچی: (دنیا نیوز) کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائٹیڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر173 رنز بنائے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی - ایکسپریس اردوملتان سلطانز نے 111 رنز کا ہدف 1 وکٹ کے نقصان پر 14 ویں اوور میں حاصل کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »