میں بھی متوسط خاندان سے ہوں مہنگائی کا مکمل ادراک ہے وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا کاسینیٹ اجلاس میں اظہار خیال

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میں بھی متوسط خاندان سے ہوں، مہنگائی کا مکمل ادراک ہے ،وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا کاسینیٹ اجلاس میں اظہار خیال

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق عائشہ غوث پاشا کاکہناتھا کہ آئی ایم ایف معاہدے کے آرٹیکل 4 میں ریکارڈ پر ہے، ٹیکسوں کا معاہدہ کس نے کیا تھا،ملکی معیشت پر بے بنیاد دعوے نہیں کرنے چاہئیں،ان کاکہناتھا کہ

حکومت ملی تو آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ معطل ہو چکا تھا،میں بھی متوسط خاندان سے ہوں، مہنگائی کا مکمل ادراک ہے ، ملک کو بچانے کیلئے سخت فیصلے لینے پڑ رہے ہیں ،ہمارے پاس آئی ایم ایف کے پاس جانے کے سوااور کوئی چارہ نہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ اجلاس میں قائد حزب اختلاف اور وزیرقانون میں لفظی گولہ باریسینیٹ اجلاس میں قائد حزب اختلاف پی ٹی آئی سینیٹر شہزاد وسیم اور وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ میں شدید لفظی گولہ باری ہوئی۔سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف معاہدے کے باوجود مشکلات سے نہیں نکل پائیں گے، حفیظ پاشاسابق وزیر خزانہ اور ماہر معیشت ڈاکٹر حفیظ پاشا کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدہ ہو بھی جائے تب بھی ہم مشکلات سے نہیں نکل پائیں گے۔ Right
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

76 سالہ طالب علم نے 50 سال بعد پی ایچ ڈی مکمل کرلی76 سالہ ڈاکٹر نک ایکسٹن جن کا تعلق سومرسیٹ سے ہے، انہوں نے 1970 میں پی ایچ ڈی میں داخلہ لیا تھا جنہیں یہ ڈگری مکمل کرنے میں 50 سال لگ گئے۔ ہے جذبہ جنوں تو ہمت نہ ہار جستجو جو کرے تو چھوئے آسماں Everything is possible
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اگر عوام کو پی ایس ایل ترانہ اچھا نہیں لگا تو بھائی حاضر ہے: علی ظفرمیں عاصم فارس اور شے گل کا بہت بڑا فین ہوں وہ جو بھی چیز کرتے ہیں اچھی ہوتی ہے : علی ظفر کی صحافیوں سے گفتگو Ali zafar ka phr level ha na duniya manti ha usy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومتی اقدامات سے افراط زر نمایاں طور پر بڑھ جائے گا: حفیظ پاشااگر اکتوبر سے ہی وقت پر فیصلے کرتے تو آئی ایم ایف کا پروگرام بھی رہتا اور عوام پر مہنگائی کا ایک ساتھ بوجھ بھی نہ پڑتا: سابق وزیر خزانہ کوئی نئی بات کرو ورنہ تو گدھے کو بھی پتہ چل جاتا ھے کہ بوجھ بڑھ رہا ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں شدید دھند کس وجہ سے تھی؟ ماہر موسمیات نے وجہ بتادیکراچی میں ایک، دو دن سے ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہے، 95 سے 96 فیصد تک ہوا میں نمی کا تناسب ریکارڈ کیا گیا: جواد میمن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »