گلیڈی ایٹرز چاروں شانے چت، سلطانز 9 وکٹوں سے باآسانی کامیاب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

احسان اللّٰہ نے 5 وکٹیں لیں، روسوو نے 78 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Ihsanullah MSvQG QGvMS

ملتان سلطانز کی جانب سے رائیلی روسوو نے 78 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی جبکہ کپتان محمد رضوان 38 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ جیسن روئے 24، محمد حسنین 22 اور محمد حفیظ 18 رنز کے ساتھ ملتان سلطانز کے بولرز کے سامنے مزاحمت کرسکے۔دیگر بولرز میں ثمین گل اور عباس آفریدی نے دو دو جبکہ اسامہ میر نے ایک وکٹ لی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مشکلات کا شکار پانچویں وکٹ گر گئیکوئٹہ گلیڈی ایٹرز مشکلات کا شکار، پانچویں وکٹ گر گئی PSL8 QuettaGladiators Multansultans TeamQuetta MultanSultans thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB MSvQG MSvQG
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پوری ٹیم 110 سکور پر ڈھیرملتان: (دنیا نیوز) احسان اللہ کی شاندار بولنگ ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پوری ٹیم 95 سکور پر ڈھیر ہوگئی، ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 111 رنز کا ہدف درکار ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

احسان اللّٰہ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائیپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )8 میں ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر احسان اللّٰہ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف شاندار بولنگ کرکے اپنی دھاک بٹھادی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل8: ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں ٹاکرا آج ہوگاپی ایس ایل8: ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں ٹاکرا آج ہوگا Detail News: PSL2023 PSL8 PSL WaqtnewsDigital Waqtnews HBLPSL8 SabSitarayHumaray MSvLQ thePSLt20 TheRealPCBMedia PakistanCricket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ 20 برس کے ہوگئےملتان: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر اور پی ایس ایل 8 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے نسیم شاہ 20 برس کے ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محمد حفیظ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن گئےملتان: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »