ملتان سلطانز کا ٹی 20 کی تاریخ کا دوسرا بڑا کامیاب تعاقب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

27 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے ٹی 20 کی تاریخ کا دوسرا بڑا ہدف کامیابی سے تعاقب کرلیا۔ تفصیلات جانیے: PSL08 PSL2023 MultanSultans RileeRossouw MSVPZ DailyJang

پاکستان سپر لیگ 8 کے 27 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے ٹی 20 کی تاریخ کا دوسرا بڑا ہدف کامیابی سے تعاقب کرلیا۔

پاکستان سپر لیگ 8 کے 27 ویں میچ میں ملتان سلطانز کے بولر انور علی ایونٹ کی تاریخ کے دوسرے مہنگے ترین بولر بن گئے۔ پشاور زلمی جنہوں نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 241 رنز کا ہدف دیا تھا جو حریف ٹیم نے 10 گیندوں پر قبل حاصل کرلیا تھا۔ پاکستان سپر لیگ 8 کے 27 ویں میچ میں ملتان سلطانز کے بیٹر رائیلی روسو نے تیز ترین نصف سنچری کا ریکارڈ برابر کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملتان سلطانز نے ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ کا دوسرا بڑا کامیاب تعاقب کرلیاگزشتہ سال بلغاریہ نے بھی سربیا کے خلاف 243 رنز کا ہدف عبور کیا تھا Geo Fans Watch A New Figure In Today Match Attracts People Attention On Women Cricketers Are Good On Slow Pitches You Know Maryam Khan Haarna Mana Hay Dost Says :)
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز کی پشاور زلمی کے خلاف تاریخی فتح، 243 رنز 5 گیندوں قبل بنالیےملتان سلطانز نے پشاور زلمی کا 243 رنز کا ہدف 20ویں اوور کی پہلی گیند پر ہی حاصل کرکے میچ 5 گیندوں قبل ہی ختم کردیا۔ تفصیلات جانیے: PSL08 PSL2023 RileeRossouw Rizwan MultanSultans AnwerAli
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 8: پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 243 رنز کا ہدف دے دیاراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے 27ویں میچ میں پشاور زلمی کی ٹیم نے ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 243 رنز کا ہدف دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

زلمی کو شکست، سلطانز نے پی ایس ایل تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرلیاراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے 27ویں میچ میں ملتان سلطانز کی ٹیم نے ایونٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرتے ہوئے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر پلے آف مرحلے تک رسائی حاصل کرلی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انور علی پی ایس ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین بولرز کی فہرست میں شامل27ویں میچ میں ملتان سلطانز کے بولر انور علی ایونٹ کی تاریخ کے دوسرے مہنگے ترین بولر بن گئے۔ تفصیلات جانیے: PSL08 PSL2023 MultanSultans PeshawarZalmi AnwarAli DailyJang w
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز نے فتح کے ٹریک پر واپسی کی ٹھان لی - ایکسپریس اردوسلطانز کیخلاف ناقابلِ یقین فتح نے یونائیٹڈ کا حوصلہ بڑھا دیا، دونوں کا آج مقابلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »