ملتان سلطانز کی پشاور زلمی کے خلاف تاریخی فتح، 243 رنز 5 گیندوں قبل بنالیے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کا 243 رنز کا ہدف 20ویں اوور کی پہلی گیند پر ہی حاصل کرکے میچ 5 گیندوں قبل ہی ختم کردیا۔ تفصیلات جانیے: PSL08 PSL2023 RileeRossouw Rizwan MultanSultans AnwerAli

پاکستان سپر لیگ 8 کے 27 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پی ایس ایل کی تاریخ کے سب سے بڑے ہدف کا کامیاب تعاقب کرلیا۔

ملتان سلطانز کی فتح میں رائیلی روسو 121، کیرون پولارڈ 52 اور انور علی کی 24 رنز کی ناقابل شکست اننگز کا بڑا کردار رہا۔ ٹم ڈیوڈ صرف 2 رنز بناکر لوٹ گئے، اس کے بعد پشاور کی گیم پر گرفت کا امکان پیدا ہوا لیکن خوشدل شاہ کے ساتھ 58 کی رائیلی روسو کی شراکت نے میچ یکطرفہ کردیا۔ بابر اعظم الیون نے مقررہ 20 اوور میں 6 وکٹ پر 242 رنز بنائے اور محمد رضوان الیون کےلیے 243 رنز کا ہدف سیٹ کیا۔

دیگر کھلاڑیوں میں رومن پاول 2، حسیب اللّٰہ خان 7 رنز بناکر میدان چھوڑ گئے جبکہ وہاب ریاض نے 2 گیندوں پر 7 رنز بنائے اور وہ ناٹ آؤٹ رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 8: پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 243 رنز کا ہدف دے دیاراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے 27ویں میچ میں پشاور زلمی کی ٹیم نے ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 243 رنز کا ہدف دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل8: پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 243 رنز کا ہدف دیدیاپی ایس ایل8 کے 27ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 243 رنز کا ہدف دے دیا۔ تفصیلات جانیے: PSL8 PSL2023 MultanSultans PeshawarZalmi BabarAzam𓃵 SaimAyub rizwan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 8: پشاور کی ملتان کے خلاف بیٹنگ جاریپی ایس ایل 8: پشاور کی ملتان کے خلاف بیٹنگ جاری PSL8 PeshawarZalmi MultanSultan PeshawarZalmi MultanSultans thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB PZvMS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کا ملتان سلطانز کو 243 رنز کا ہدفپشاور زلمی کا ملتان سلطانز کو 243 رنز کا ہدف ARYNewsUrdu PSL8 PZvMS لعنت بھیجو PSL پر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل8: پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 243 رنز کا ہدف دیدیاپی ایس ایل8: پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 243 رنز کا ہدف دیدیا Cricket PSL8 HBLPSL2023 MultanSultans PeshawarZalmi thePSLt20 PeshawarZalmi MultanSultans Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز نے پی ایس ایل میں نیا ریکارڈ بنادیااس سے قبل رنز کے اعتبار سے سب سے بڑی فتح کا ریکارڈ ملتان سلطانز کے پاس تھا، جس نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 117 رنز سے زیر کیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »