تارکین وطن سے متعلق برطانیہ اور فرانس میں اہم معاہدہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تارکین وطن سے متعلق برطانیہ اور فرانس میں اہم معاہدہ ARYNewsUrdu

کشتیوں کے ذریعے انگلش چینل عبور کرنے کی کوشش کرنے والے غیرقانونی تارکین وطن کی روک تھام کیلئے برطانیہ اور فرانس نئے معاہدے پر متفق ہوگئے۔غیر قانونی تارکین وطن کی روک تھام کیلیے برطانیہ فرانس کو 480 ملین پاؤنڈ ادا کرے گا، یہ رقم تین سال میں ادا کی جائے گی۔

اس معاہدے کا مقصد تارکین وطن کو انگلش چینل کو پار کرنے کیلئے چھوٹی کشتیوں میں سفر کرنے سے روکنا ہے۔ اس رقم سے سمندری راستوں کی نگرانی کیلئے گشت میں اضافہ، ڈرون کیمروں کے استعمال اور ایک حراستی مرکز کے لیے فنڈز فراہم کرنے میں مدد ملے گی۔ اس حوالے سے بریگزٹ کے سربراہی اجلاس میں برطانوی وزیراعظم رشی سنک اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے اس معاملے پر مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ سال برطانیہ کے جنوبی ساحل پر آنے والے تارکین وطن کی تعداد 45ہزار سے زیادہ ہونے کے بعد وزیراعظم رشی سنک نے چھوٹی کشتیوں کی روک تھام کو اپنی پانچ اولین ترجیحات میں شامل کرلیا تھا جو گزشتہ دو سالوں کی نسبت 500 فیصد زیادہ ہے۔ سال 2016میں برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کشیدہ ہوگئے تھے تاہم یوکرین پر روس کے حملے کے بعد سے یوکرین کے لیے مختلف ممالک کی حمایت کی وجہ سے ان تعلقات کو اب مزید مضبوط کیا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو 2 روز میں آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونے کی امیداسلام آباد : وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے 2 روز میں آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونے کی امید ظاہر کردی اور کہا عمران خان نے آئی ایم ایف کے پروگرام سے انحراف کیا۔ Chore ha sala انشااللہ جتنے عوام پہ ظلم کر رہے ہیں آئی ایم ایف تو کیا کسی سے بھی کوئی معاہدہ نہیں ہونا پتا نہیں کون سا معاہدہ ہے جو ہو ہی نہیں رہا ہے اتنے ٹائیم میں تو عمارت بن جاتی ہے ۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں برفانی طوفان کے باعث الرٹ برقرار ، نظام زندگی متاثرلندن : (ویب ڈیسک ) برطانیہ بھر میں برفانی طوفان کا الرٹ تاحال برقرار ہے اور ویلز میں برفباری کے باعث 100 سے زائد سکولوں کو بند کردیا گیاہے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا الیکشن سکیورٹی سے متعلق آئندہ ہفتے دوبارہ اجلاس بلانے کا فیصلہاسلام آباد : (دنیانیوز ) الیکشن کمیشن نے پنجاب اور کے پی میں الیکشن سکیورٹی سے متعلق اجلاس آئندہ ہفتے دوبارہ بلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مشرق وسطیٰ کی سیاست میں اہم پیشرفت، ایران اور سعودیہ تعلقات بحالی پر رضامندیہ معاہدہ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والے مذاکرات کے بعد سامنے آیا، چین کی ثالثی میں سعودی عرب اور ایران نے تعلقات کی بحالی پر اتفاق کرلیا ہے Good news jo jo agay ja raha hy , tarraqi kar raha hy , please humari jagah rakhna 🤣🤣 خوش آئند۔۔ پاکستان میں میں بھی مذہبی و فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو فروغ ملے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’دعویٰ ہے ملک ڈیفالٹ نہیں کریگا’، ڈار کی تمام جماعتوں کو میثاق معیشت کی دعوتآئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ اگلے چند دنوں میں ہوجائےگا، اسٹاف لیول معاہدے میں تاخیرہوئی ہے مگر یہ اب ہونے والا ہے، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار This policy of brutality and reconcialation is rejected by PTI. PDM has already 13 parties. What if PTI is not joined? PTI may be consider if Ishaq Dar resign from his post and a new FM is in the office. جب تک اس سوال کا جواب نہیں دے سکتے آپ جو مرضی کریں رزلٹ 0 ہے ملک بچانے کا ایک ہی حل اپنا گھر سیدھا کریں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کے پی میں سکیورٹی خدشات بہت زیادہ ہیں: سکیورٹی حکام کی الیکشن کمیشن کوبریفنگپنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس ہوا۔الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت اجلاس ہوا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »