سندھ کے15اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ کے15اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان ARYNewsUrdu

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 15 اضلاع میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ 26 مارچ کو ہوں گے۔

26 مارچ کو سندھ کے15اضلاع میں 90پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ ہو گی۔ بے نظیرآباد، بدین، حیدرآباد، عمرکوٹ میں مقررہ بلدیاتی نشستوں پر دوبارہ پولنگ ہوگی۔ نواب شاہ کی 2ٹاؤن کی 2یونین کمیٹیوں میں چیئرمین اور وائس چیئرمین کی نشستوں پر انتخابات ہوں گے۔ بینظیر آبادکی یونین کونسل نمبر 2 پر چیئرمین اور وائس چیئرمین کی نشست پر انتخابات ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

11 یوسیز میں انتخابات کرانے سے متعلق جماعت اسلامی کی درخواست پر فریقین کو نوٹسزکراچی: (دنیا نیوز) سندھ ہائی کورٹ نے 11 بلدیاتی یونین کمیٹیوں میں انتخابات کرانے سے متعلق امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے گورنر خیبرپختونخوا کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیاپشاور: (دنیا نیوز) صوبے میں انتخابات کی تاریخ دینے میں تاخیر کرنے پر تحریک انصاف نے گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ ہیں ڈرت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے گورنر خیبرپختونخوا کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیاپشاور: (دنیا نیوز) صوبے میں انتخابات کی تاریخ دینے میں تاخیر کرنے پر تحریک انصاف نے گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ Yeh ghulam ali chutya admi hai! Iska baap bhi topiyan bhejta tha aur yeh bhi qabza groups k sath old graveyards ki zameen bhej bhej kar maldaar huwa. Whole peshawar knows his reality and corruptness!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گورنر خیبر پختونخوا نے انتخابات کی تاریخ کوعید کا چاند دیکھنے سے زیادہ مشکل کیوں قرار دیا ؟ جانیےپشاور(آئی این پی) گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ صوبے میں انتخابات کی تاریخ دینا عید کا چاند دیکھنے سے بھی زیادہ مشکل ہے،ہ پنجاب سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترک صدر نے پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کیلئے 14 مئی کی تاریخ کا اعلان کر دیاترک صدر نے پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کیلئے 14 مئی کی تاریخ کا اعلان کر دیا Turkey RecepTayyipErdogan Elections2023 14thMay2023 RTErdogan rterdogan_ar Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انتخابات کا معاملہ الیکشن کمیشن نے گورنر خیبرپختونخوا کو 14 مارچ کی دعوت دیدیانتخابات کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے گورنر خیبرپختونخوا کو 14 مارچ کی دعوت دیدی Peshawar Governor KPK ECP_Pakistan Election2023 KPKUpdates infokpgovt GovernmentKP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »