11 یوسیز میں انتخابات کرانے سے متعلق جماعت اسلامی کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

11 یوسیز میں انتخابات کرانے سے متعلق جماعت اسلامی کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز Hafiznaeem Jammateislami Karachi

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ کے روبرو 11 بلدیاتی یونین کمیٹیوں میں انتخابات کرانے سے متعلق امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

وکیل درخواست گزار عثمان فاروق ایڈووکیٹ نے موقف دیا کہ 11 نشستوں پر چیئرمین اور وائس چیئرمین کے انتخابات نہیں ہوئے تھے، امیدواروں کے انتقال اور دیگر وجوہات کی بنا پر انتخابات نہیں کرائے گئے، 11 نشستوں پر انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن سے بھی رجوع کیا گیا۔ درخواست گزار نے کہا کہ الیکشن کمیشن 11 نشستوں پر انتخابات کرانے سے گریز کر رہا ہے، میئر شپ کے عمل کو مکمل کرنے کے لیے فوری انتخابات کروائے جائیں، الیکشن کمیشن کو فوری 11 نشستوں پر انتخابات کرانے کا حکم دیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

11 یوسیز میں انتخابات کرانے سے متعلق حافظ نعیم کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن 11 نشستوں پر انتخابات کرانے سے گریز کر رہا ہے، حافظ نعیم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا انتخابات: الیکشن کمیشن گورنر کا اجلاس بے نتیجہ ختمپشاور:   خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق گورنر ہاؤس میں مشاورتی اجلاس میں انتخابات کی تاریخ نہ دی جاسکی، اگلا اجلاس آئندہ ہفتے دوبارہ ہوگا۔ذرائع کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا انتخابات: الیکشن کمیشن، گورنر کا اجلاس بے نتیجہ ختمپشاور: (دنیا نیوز) خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق گورنر ہاؤس میں مشاورتی اجلاس میں انتخابات کی تاریخ نہ دی جاسکی، اگلا اجلاس آئندہ ہفتے دوبارہ ہوگا۔ آ ہندہ ھفتے اس گورنر کو توھین عدالت میں اڑرا دیا جائے حد ھے Dramaybaaziii
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آپ کو کس نے بھرتی کیا آپ خود اہل نہیں؟سندھ ہائیکورٹ ٹیچر خاتون کی مستقل کرنے سے متعلق درخواست پر وکیل ڈی ایم سی پر برہمکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی ایم سی جنوبی ٹیچر خاتون کی مستقل کرنے سے متعلق درخواست پر سندھ ہائیکورٹ وکیل پر سخت برہم ہو گئی ، جسٹس اقبل کلہوڑو نے کہاکہ آپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ نے بلدیاتی نمائندوں کی معطلی کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ سنا دیاپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور ہائیکورٹ نے بلدیاتی نمائندوں کی معطلی کیخلاف درخواست پر فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر مختصر فیصلہ سنا دیا،عدالت نے بلدیاتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Mar 09, 2023, لاہور, Page 1,خواتین کے عالمی دن پر مارچ جماعت اسلامی کی بھی ریلیاں اسلام آباد میں تلخ کلامی Detail News: Newspaper Nawaiwaqt WomenDay JI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »