ملتان سلطانز کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے 187 رنز کا ہدف

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو بڑا ہدف دیدیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates MSvKK KKvMS Moeen Ali

ملتان: پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے دسویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 187 رنز کا ہدف دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق ملتان میں کھیلے جارہے میچ کا ٹاس کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے جیتا اور روایتی طور پر پہلے میزبان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ ملتان کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 186 رنز اسکور کئے۔ معین علی 65 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے۔کراچی کنگز کی جانب سے محمد عامر اور کرس جارڈن نے دو دو جبکہ عمید آصف اور افتخار احمد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردوکراچی کنگز اور ملتان سلطانز کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہملتان: پاکستان سپر لیگ 5 کے دسویں میچ میں آج کراچی کنگز اور ملتان سلطانز آمنے سامنے ہیں، ملتان کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کی سب سے بڑی ٹیم کراچی کنگز نے آج ملتان اسٹیڈیم میں کھیل Request mai Rashid Sandhu ke mere is paigam ko Pakistan ki ki aalha satta Tak bachaya jaaye thank you ARY news
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ فائیو : کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ فائیو : کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ Read More : Newsonepk KKvMS MSvKK HBLPSLV HBLPSL HBLPSL2020 PSL2020 PSL5ComesPakistan MultanSultans KarachiKings
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز کا کراچی کنگز کو 187 رنز کا ہدفملتان: پاکستان سپر لیگ 5 کے دسویں میچ میں ملتان سلطانز نے جیت کےلیے کراچی کو 187 رنز کا بڑا ہدف دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ملتان میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت پر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تو ہوم ٹیم نے مقررہ اوورز میں 6 Jab umer ko over nh Diya to usko playing 11 me shamil Q Kya
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز کا ہوم گراؤنڈ پر ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز کا ہوم گراؤنڈ پر ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ کے دوسرے مرحلے کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »