ملتان سلطانز کا کراچی کنگز کو 187 رنز کا ہدف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان سلطانز کا کراچی کنگز کو 187 رنز کا ہدف ARYNewsUrdu PSLWithARY MSvKK KarachiKings PSLV

انہوں نے 42 گیندوں پر 61 رنز بنائے جس میں 7 چوکے اور 1 چھکا شامل تھا جبکہ معین علی 65 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے، انہوں نے 42 گیندوں پر 4 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے یہ اسکور بنایا۔

سلطانز کی جانب سے روسو نے 8، بوپارا نے 9 اور خوشدل شاہ نے 10 رنز بنائے جبکہ شاہد آفریدی 1 اور سہیل تنویر 2 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ کراچی کنگز کی جانب سے محمد عامر اور سی جے جارڈن نے دو دو جبکہ عمید آصف اور افتخار احمد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود نے کہا تھا کہ ہم بھی پہلے بولنگ کرنا چاہتے تھے لیکن اب کوشش کریں گے کہ بڑا اسکور کریں۔عماد وسیم ، بابر اعظم، شرجیل خان، الیکس ہیلز، کیمرون ڈیلپورٹ، چاڈ وِک والٹن، محمد عامر، عمید آصف، کرس جارڈن، افتخار احمد، عمر خانشان مسعود ، رلی روسو، معین علی، روی بوپارا، ذیشان اشرف، خوشدل شاہ، شاہد آفریدی، سہیل تنویر، عمران طاہر، محمد الیاس، محمد عرفانکے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی تھی۔ بین کٹنگ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے لیے ہیرو ثابت ہوئے، انھوں نے 42 رنز کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jab umer ko over nh Diya to usko playing 11 me shamil Q Kya

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملتان سلطانز کا ہوم گراؤنڈ پر ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز کا ہوم گراؤنڈ پر ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ کے دوسرے مرحلے کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردوکراچی کنگز اور ملتان سلطانز کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہملتان: پاکستان سپر لیگ 5 کے دسویں میچ میں آج کراچی کنگز اور ملتان سلطانز آمنے سامنے ہیں، ملتان کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کی سب سے بڑی ٹیم کراچی کنگز نے آج ملتان اسٹیڈیم میں کھیل Request mai Rashid Sandhu ke mere is paigam ko Pakistan ki ki aalha satta Tak bachaya jaaye thank you ARY news
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ فائیو : کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ فائیو : کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ Read More : Newsonepk KKvMS MSvKK HBLPSLV HBLPSL HBLPSL2020 PSL2020 PSL5ComesPakistan MultanSultans KarachiKings
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کا ملتان میں میلہ سجنے پر شائقین خوشی سے نہال - ایکسپریس اردومیچ سے کئی گھنٹے قبل ہی بڑی تعداد میں اسٹیڈیم آمد،لمبی قطاریں لگیں Quetta waley sirf or sirf TV per he dekhte hei
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »