ملتان میں پولیس کا سرچ آپریشن، ایک شخص گرفتار | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان: پولیس اور حساس اداروں کی جانب سے کیے گئے سرچ آپریشن میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا ۔ سرچ آپریشن تھانہ مخدوم رشید اور تھانہ سیتل ماڑی کے علاقوں میں کیا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران 77 افراد کی با

ئیو میٹرک تصدیق کی گئی جبکہ ایک شخص کو گرفتار کرکے اسلحہ برامد کرلیا گیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق پولیس تھانہ حرم گیٹ نے کارروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان تیار کرنے والے شخص کو گرفتار کرکے 200 انار بھی برامد کیے۔ گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملتان میں پرائس کمیٹیاں غیر فعال، سبزیوں کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سٹیزن پورٹل پر شکایات کے حل میں تاخیر کا نوٹس - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں ٹیکسز کا دائرہ کار بڑھانے کیلئے تمام کاروبار رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا میں ٹیکسز کے دائرہ کارکو بڑھانے کیلئے تمام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں جمعرات سے بارشوں اور برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان - ایکسپریس اردوخیبر پختونخوا میں جمعرات سے بارشوں اور برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 305 پوائنٹس کا اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم کامیابی کا دعویٰوفاقی وزیرفواد چوہدری نے سائنس و ٹیکنالوجی کےشعبے ميں 2 بڑی کاميابيوں کا دعویٰ کیا ہے 33vania کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »