وزیراعظم کا سٹیزن پورٹل پر شکایات کے حل میں تاخیر کا نوٹس - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

وزیراعظم کا سٹیزن پورٹل پر شکایات کے حل میں تاخیر کا نوٹس PMImranKhan Islamabad DawnNews

گزشتہ سال اکتوبر کے مہینے میں وزیر اعظم عمران خان نے اس ایپ کو متعارف کروایا تھا— فائل فوٹو: پی ٹی آئی فیس بک

وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں کہا گیا چند افسران کے ڈیش بورڈ کی چانچ پڑتال کی گئی تھی جس میں یہ بات سامنے آئی کہ شکایات ہدایات کے مطابق حل نہیں کی جارہی تھیں اور ہ ہی مناسب سطح پر ان کے ازالے کے لیے کوئی فیصلہ کیا گیا۔اس میں کہا گیا کہ ' شہریوں کو جواب کے معیار سے ثابت ہوتا ہے کہ نظام کو ماتحت افسران کے ہاتھ میں دے دیا گیا اور اکثر فیصلےوہی کرتے ہیں'۔

بیان کے مطابق کمیٹی، متعین کردہ افسران کے ڈیش بورڈ کی کارکردگی کئ جانچ پڑتال کرے گی اور اب تک حل شدہ اور غیر شدہ حل شکایات سے متعلق خامیوں کی نشان دہی بھی کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سٹیزن پورٹل: وزیراعظم کا غیر سنجیدہ افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہسٹیزن پورٹل: وزیراعظم کا غیر سنجیدہ افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang خان صاحب پشاور ریپڈ ٹرانسپورٹ کے بارے میں بھی نوٹس لے لیں دو سال پہلے کام شروع کیا گیا تھا ابھی تک سوائے بجٹ بڑھنے کے علاوہ کچھ نہیں ہوا سٹیزن پورٹل کا نتیجہ صفر ھے۔ 16 مئی کو ایک کمپلینٹ کیا۔ مسلہ جوں کا توں رھا۔ ریمائنڈر تین مہینے پہلے دیا۔ کسی نے توجہ نھیں دی۔ اب دوسرے ریمائینڈر کی تیاری کررھاھوں۔ Citizens portal waste of time did so many complaints but nothing done yet even after 50 days or more no one doing any thing besides of wasting time. Should we think? What we are doing with our own people and system?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سٹیزن پورٹل پر شکایت سنجیدہ نہ لینے والے افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہوزیر اعظم عمران خان نے سٹیزن پورٹل پر شکایت سنجیدہ نہ لینے والے افسران کے طرز عمل پر اظہار برہمی کرتے ہوئے سخت نوٹس لے لیا ہے۔ بہت اچھا فیصلہ ھے میں بھی ایک شکائت درج کروائی تھی مگر لولی پاپ دیکر خاوش کروادیا سیٹزن پورٹل پر جو عملہ لگا ہوا ھے کسی درخواست پر عملدرامد کروانے کی بجائے درخواستی کو میٹھی گولی دیکر سلا دیتے ھیں اللہ بھلا کرے عمان خان کا ان کے خلاف کاروائی کر رھے ہیں Suspended such officers sir Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کا سٹیزن پورٹل پرشکایات کوسنجیدہ نہ لینے والے افسران کےخلاف کارروائی کافیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے سٹیزن پورٹل پرشکایات کوسنجیدہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کر دیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)نجی ٹی وی دنیا نیوز بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کرتار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے کرتاپورراہداری کھولنے پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا-بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے کرتاپورراہداری کھولنے پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا- Read News Modi PMImranKhan KartarpurPakistansInitiative GuruNanak550 KartarpurCorridor narendramodi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

زندگی کا رول ماڈل نبی کریم ﷺ کے اسوہ حسنہ ہونے چاہئیں، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »