سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 305 پوائنٹس کا اضافہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کے

آغاز پر بھی زبردست تیزی دیکھی گئی ہے۔آج مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز 36 ہزار 803 پر ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس میں 305 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔مولانا جلد جانےوالے نہیں ،ہم اتناپیاردے رہے ہیں وہ وزیراعظم کے استعفاکامطالبہ بھول جائینگے ،اعجاز شاہ

گزشتہ روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 824 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 36 ہزار 803 پوائنٹس پر بند ہوا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کوسٹاک مارکیٹ کاروبار کے دوران مسلسل مثبت زون میں ٹریڈ کرتی نظر آئی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کا آغاز 35 ہزار 978 پوائنٹس پر ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 338 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور انڈیکس 36 ہزار 310 کی بلند ترین سطح پر موجود...

کاروبار کے دوران انڈیکس مسلسل مثبت زون میں ہی ٹریڈ کرتا نظر آیا اور کاروبار کے دوران 838 پوائنٹس تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تاہم کاروبارکااختتام 824 پوائنٹس کے اضافے پر ہوا،سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 181,960,210 شیئرز کی لین دین ہوئی جس کی مالیت پاکستانی روپوں میں 7,784,096,649 بنتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر پھر مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 525 پوائنٹس کا اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ: تیزی برقرار، انڈیکس 824.94 پوائنٹس بڑھ گیا، 9 نفسیاتی حدیں بحالماشاء اللہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں عطارد کے عبور کا جزوی نظارہ کیا گیا - ایکسپریس اردوپاکستان میں صرف زیریں سندھ کے علاقے میں ہی یہ منظر دیکھا گیا جو چند منٹوں پر محیط تھا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-مقبوضہ کشمیر میں عید...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بابراعظم میں قابلیت ہے وہ پاکستان کو فتوحات دلوائے گا: سرفرازاحمدکراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ کھلاڑی پر اچھا اور برا وقت آتا ہے، بابراعظم میرے ساتھ بھی رہا ہمیشہ سپورٹ کیا، Sarfraz: water is wet...... بتانے کے لیے شکریہ باقی سب کا کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں جشن عیدمیلادالنبی پر پابندی، پاکستان کی مذمت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »