ملتان سلطانز کا ٹاس جیت پر بیٹنگ کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان سلطانز کا ٹاس جیت پر بیٹنگ کا فیصلہ ARYNewsUrdu PSLV2020 PSLWithARY MSvQG PSLV

ملتان : پاکستان سپر لیگ فائیو کے 12 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت پر کوئٹہ گلیڈی ائٹرز کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ملتان کے اسٹیڈیم میں ایونٹ کا بارواں میچ اب سے کچھ دیر شروع ہوگا جس میں ملتان سلطان سلطانز ایک مرتبہ پھر ہوم گراؤنڈ پر دھوم مچانے کےلیے تیار ہیں، جنہوں نے ٹاس جیت پر کوئٹہ کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ملتان کے کپتان شان مسعود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وکٹ بیٹنگ کےلیے اچھی ہے، اچھا ٹوٹل کرنا ہوگا۔ انہوں نے بتایا کہ ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں جس کے بعد شاہد آفریدی اور روی بوپارہ ٹیم سے باہر ہیں۔

اس موقع پر دفاعی چمپیئن گلیڈی ائٹرز کے کپتان سرفراز کا کہنا تھا کہ پہلے بولنگ کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں لیکن وکٹ بیٹنگ کیلئےاچھی لگ رہی ہے۔ دونوں ٹیمیں ایونٹ میں اب تک چار چار میچ کھیل چکی ہیں اور پوائنٹس بھی برابر ہیں تاہم بہتر رن ریٹ کے باعث ملتان سلطانز پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر جبکہ گلیڈی ایٹرز دوسرے نمبر پر ہے۔سلطانز کی ٹیم میں دو تبدیلی کے بعد شان مسعود ، جیمز وینس، ذیشان اشرف، رلی روسو، خوشدل شاہ، بلاول بھٹی، عمران طاہر، محمد الیاس، محمد عرفان اور سہیل تنویر شامل ہیں۔دفاعی چمپیئن کی ٹیم میں سرفراز احمد ، احسن علی، جیسن روئے، اعظم خان، محمد نواز، بین کٹنگ، نسیم شاہ، سہیل خان، محمد حسنین، انور علی، اور شین واٹسن شامل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کرنی بھی چاہیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردوکراچی کنگز اور ملتان سلطانز کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہملتان: پاکستان سپر لیگ 5 کے دسویں میچ میں آج کراچی کنگز اور ملتان سلطانز آمنے سامنے ہیں، ملتان کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کی سب سے بڑی ٹیم کراچی کنگز نے آج ملتان اسٹیڈیم میں کھیل Request mai Rashid Sandhu ke mere is paigam ko Pakistan ki ki aalha satta Tak bachaya jaaye thank you ARY news
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ فائیو : کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ فائیو : کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ Read More : Newsonepk KKvMS MSvKK HBLPSLV HBLPSL HBLPSL2020 PSL2020 PSL5ComesPakistan MultanSultans KarachiKings
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز کا کراچی کنگز کو 187 رنز کا ہدفملتان: پاکستان سپر لیگ 5 کے دسویں میچ میں ملتان سلطانز نے جیت کےلیے کراچی کو 187 رنز کا بڑا ہدف دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ملتان میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت پر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تو ہوم ٹیم نے مقررہ اوورز میں 6 Jab umer ko over nh Diya to usko playing 11 me shamil Q Kya
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے 187 رنز کا ہدفملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو بڑا ہدف دیدیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates MSvKK KKvMS Moeen Ali
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کو 52رنز سے شکست، ملتان سلطانز پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرستپاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کراچی کنگز کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »