ملالہ کا اقوام متحدہ اور عالمی رہنماؤں سے کشمیر میں امن کیلیے اقدامات کا مطالبہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملالہ کا اقوام متحدہ اور عالمی رہنماؤں سے کشمیر میں امن کیلیے اقدامات کا مطالبہ

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ میں یو این جنرل اسمبلی سمیت باقی لیڈروں سے کشمیر میں امن کے لیے کام کرنے کا مطالبہ کرتی ہوں۔

اپنے ٹوئٹر بیان میں ملالہ یوسف زئی نے کہا کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران میں نے کشمیر میں رہنے اور کام کرنے والوں کے ساتھ بات چیت کی، جن میں صحافی، انسانی حقوق کے وکلا اورطالب علم شامل ہیں، میں کشمیرمیں رہنے والی لڑکیوں سے براہ راست ان کے خیالات سننا چاہتی تھی مگر مواصلاتی پابندیوں کے باعث کشمیریوں کے حالات کے بارے میں مواد اکٹھا کرنے میں بہت محنت کرنا پڑی۔

ملالہ یوسف زئی نے لکھا کہ کشمیری دنیا سے کٹے ہوئے ہیں اور اپنی آواز دنیا تک پہنچانے سے قاصر ہیں، تین کشمیری لڑکیوں کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں مکمل خاموشی ہے، ان کے پاس کشمیرکی صورتحال کے بارے میں جاننے کا کوئی ذریعہ نہیں، لڑکیوں کے مطابق ہم صرف کھڑکیوں کے باہر فوجیوں کے بوٹوں کی آواز سن سکتے تھے، یہ بہت ہی خوفناک تھا۔

بچیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم ملالہ یوسف زئی نے لکھا کہ مجھے بچوں سمیت 4000 افراد کو حراست میں لیے جانے سے متعلق رپورٹس اور طالب علموں کے 40 دنوں سے زائد سے اسکول نہ جانے پر سخت تشویش ہے، میں یو این جنرل اسمبلی سمیت باقی لیڈروں سے کشمیر میں امن کے لیے کام کرنے کا مطالبہ کرتی ہوں، کشمیریوں کی آواز کو سنا جائے اور بچوں کے بحفاظت اسکول واپسی میں مدد کی جائے۔and beyond, to work towards peace in Kashmir, listen to Kashmiri voices and help children go safely back to school.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Iski support ke zarort nh pakistan or kashmir ko

کتیا کی آنکھ کھل گئی؟؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:- اپنی جان بچانے کیلئے دانتوں سے شورمچانے والا بھوت کیکڑاماہرین حیوانیات نے دریافت کیا ہے کہ ایک طرح کا کیکڑا اپنے پیٹ میں موجود دانتوں کو استعمال کرتے ہوئے شور مچاتا ہے تاکہ حملہ آوروں کو بھگا کر اپنی جان بچاسکے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-گرین ٹری پائتھن دنیا کا سب سے خوب صورت سانپسانپ کانام سنتے ہی خوف سا طاری ہوتاہے لیکن دنیا میں ایسے سانپ بھی ہیں جو دیکھنے میں انتہائی دلکش ہوتے ہیں ان میں سے کچھ زہریلے ہیں سانپ کا ڈسسا تو بچ جاۓ گا سیا ستدان کا دسسا بہت ہی مشکل سے بچتا ہے ہاۓ پاکستانی عوام
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

گریڈ 20 سے 22 کے37 سے زائد افسران تقرری سے محرومwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکی قانون سازوں کا ڈونلڈ ٹرمپ سے کشمیر میں مداخلت کا مطالبہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، شاہد آفریدی کا آج مظفرآباد جلسے میں شرکت کا اعلانکشمیریوں سے اظہار یکجہتی، شاہد آفریدی کا آج مظفرآباد جلسے میں شرکت کا اعلان SAfridiOfficial pid_gov Muzaffarabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رضا ربانی کا حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہاسلام آباد: پیپلزپارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے وفاقی حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »