Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:- اپنی جان بچانے کیلئے دانتوں سے شورمچانے والا بھوت کیکڑا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپنی جان بچانے کیلئے دانتوں سے شورمچانے والا بھوت کیکڑا مکمل تفصیل جانیے:

کیلیفورنیا ۔زرد رنگ کا یہ عام سا سمندری کیکڑا خطِ استوا کے قریبی ساحلوں پر بکثرت پایا جاتا ہے جسے بھوت کیکڑا کہا جاتا ہے ۔ جب کوئی حملہ آور یا شکاری اس کے قریب پہنچتا ہے تو یہ

اپنے دانتوں کو آپس میں ٹکرا کر شور کرتا ہے تاکہ وہ بھاگ جائے ۔ جب کوئی حملہ آور زیادہ قریب آجاتا ہے تو بھوت کیکڑا اپنے پنجے اوپر اٹھا کر کھول دیتا ہے تاکہ دشمن سے مقابلہ کرسکے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-اپنی ضرورت سے دگنی بجلی بنانے والی ماحول دوست عمارتناروے میں ایک جدید ترین ماحول دوست عمارت بنائی گئی ہے جو اپنے استعمال سے دگنی بجلی تیارکرتی ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

”اپنی اپنی تحریک چلاﺅ “، چودھری منظور نے اپوزیشن کو پیپلزپارٹی کا فیصلہ سنادیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما چودھری منظور نے کہاہے کہ پیپلز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:-اسرائیل وائٹ ہاؤس کی جاسوسی کرتا رہااسرائیل وائٹ ہاؤس کی جاسوسی کرتا رہا مکمل تفصیل جانیے:
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- امریکا کو بالآخر طالبان سے مذاکرات کرنا پڑیں گے :اکانومسٹ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سلامتی کونسل کا اپنی قراردادوں کو نظرانداز کرنا سوالیہ نشان ہے: ملیحہ لودھی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Aslam Awan : اسلم اعوان:-دنیا کا محافظ ہار گیا؟امریکا اور طالبان کے درمیان اصولی طور پہ امن معاہدہ طے پا جانے کے باوجودپانچ ستمبر کی صبح کابل کے محفوظ ترین علاقہ میں کاربم دھماکہ میں چار غیر ملکیوں سمیت دس افراد کی ہلاکت کے بعد، پڑھیئے اسلم اعوان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »