ملازمتوں سے فارغ ہونے والے افراد کیلئے امدادی پروگرام کا آج سے آغاز

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملازمتوں سے فارغ ہونے والے افراد کیلئے امدادی پروگرام کا آج سے آغاز

وزیراعظم عمران خان اس پروگرام کے لئے تیار کیے گئے ویب پورٹل کا آج افتتاح کریں گے، کورونا لاک ڈاؤن میں صنعتی اور کاروباری سرگرمیاں متاثر ہونے کے باعث بیروزگار ہونے والے افراد اس پورٹل پر رجسٹریشن کرا سکیں گے، رجسٹرڈ بیروزگار افراد کو احساس ایمرجنسی کیش کے ذریعے 12 ہزار روپے فی کس امداد دی جائے گی۔

حکومت پاکستان کورونا وباء کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے وسائل مختص کر رکھے ہیں، وبا سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے وزیراعظم کووڈ19 ریلیف فنڈ بھی قائم کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اور شہباز گل کو نا بولئے گا۔ بے چارے بےروزگاری میں کیسے جی رہے ہوں گے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی شرح خدشات سے کم ہے:وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی شرح خدشات سے کم ہیں، کوئی بھی نہیں کہہ سکتا کہ یہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

منظور قناصرو ڈائریکٹر جنرل محکمہ ثقافت کے عہدے سے فارغ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

دنیا بھرمیں کورونا سے 163 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے، دفتر خارجہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس لاک ڈائون: کام نہ ہونے سے درزی پریشانی کا شکارکورونا وائرس لاک ڈائون: کام نہ ہونے سے درزی پریشانی کا شکار Pakistan LockDownPakistan CoronavirusPandemic COVID19Pakistan Tailors LackOfWork Problems Ramadan2020 pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI shiblifaraz Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1074 ہوگئیبھارت میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1074 ہوگئی Read News INdia CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly DeathRateToll PMOIndia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1074 ہوگئیبھارت میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1074 ہوگئی INdia CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly DeathRateToll PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »