دنیا بھرمیں کورونا سے 163 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے، دفتر خارجہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا کے باعث 163 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے، یو اے ای میں 13 ہزار پاکستانی اپنی ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ ترجمان دفتر خار

جہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ عرب ممالک میں 45 لاکھ پاکستانی رہائش پذیر ہیں جن میں سے 16 لاکھ متحدہ عرب امارات میں رہائش پذیر ہیں، ریکارڈ کے مطابق 13 ہزارپاکستانی یو اے میں اپنی ملازمتوں سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ مشرق وسطیٰ سے 50 ہزار پاکستانی مستقبل قریب میں وطن واپس آ رہے ہیں، یو اے ای نے پاکستانی شہریوں کو واپس لینے کی کوئی وارننگ نہیں دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھرمیں کورونا وائرس نے 2 لاکھ 32 ہزار سے زائد افراد کی جان لے لیآج کس ملک میں کتنی ہلاکتیں اور کیسز رپورٹ ہوئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdate
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 2 لاکھ 28 ہزار سے زائد امواتدنیا کے کس ملک میں کتنے نئے کیسز رپورٹ ہوئے ؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates CoronavirusOutbreak
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے مقابلہ کرتا طبی عملہ - Multimedia - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دنیا میں 3220830 کورونا مریض، 228239 امواتدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 32 لاکھ 20 ہزار 830 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 28 ہزار 239 ہو گئیں۔ Allha pak mehrbani marfmy
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے 2 لاکھ 28 ہزار 215 ہلاکتیں، امریکا میں تعداد 61 ہزار سے بڑھ گئیدنیا بھر میں کورونا سے 2 لاکھ 28 ہزار 215 ہلاکتیں، امریکا میں تعداد 61 ہزار سے بڑھ گئی CoronaVirus US DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کا ایک بارپھر چین سے ووہان وائرالوجی لیبز تک دنیا کو رسائی دینے کا مطالبہواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکہ نے ایک بارپھر چین سے ووہان وائرالوجی لیبز تک دنیا کو رسائی دینے کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »