10 ماہ بعد مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی، مہنگائی کی شرح 8.5 فیصد پر آگئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) 10 ماہ بعد مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ اپریل میں مہنگائی کم ہوکر 8.5 فیصد ہوگئی جبکہ رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دروان مہنگائی کی شرح 11.2 فیصد رہی۔

تفصیلات کے مطابق مارچ کے مقابلے میں اپریل میں مہنگائی میں اعشاریہ 8 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ مارچ میں مہنگائی کی شرح دس اعشاریہ دو فیصد تھی جو اپریل میں کم ہوکر 8.5 فیصد پر آگئی۔ جولائی تا اپریل کے دوران مہنگائی کی شرح 11.2 فیصد رہی۔

ادارہ شماریات کےمطابق مارچ کے مقابلے میں گزشتہ ایک ماہ میں شہری علاقوں میں پیاز کی قیمتوں میں 23فیصد، چکن 22، ٹماٹر11، تازہ دودھ 4.29، سبزیاں 4 فیصد اور گندم کی قیمتوں میں 3.29 فیصد کمی ہوئی۔ ایک سال میں شہری علاقوں میں ٹماٹر 55 اورچکن29 فیصد سستا ہوا، بجلی قیمتوں میں 6 فیصد کمی ہوئی۔ جبکہ تازہ پھل18فیصد، انڈے 15فیصد، دال مسور 28فیصد، دال مونگ23فیصد، دال ماش14، دال چنا11، بیسن 8 اور چینی 2.55فیصد مہنگی ہوئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق اپریل 2019ء سے اپریل 2020ء کے دوران شہری علاقوں میں دال مونگ 101 فیصد، آلو92، دال ماش 68، دال مسور47، انڈے44، پیاز41، دال چنا31، بیسن29اور چینی 27فیصد مہنگی ہوئی۔ اس دوران گھی کی قیمتوں میں 26فیصد، کوکنگ آئل22، گندم17، آٹا15، گوشت14فیصد اور ادویات کی قیمتوں میں 13فیصد اضافہ ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جھوٹی خبر ہے چینی گیس آٹا بجلی کی قیمتوں میں کمی کے آثار نہیں ہیں سبزیوں کو رمضان میں اہمیت نہیں ملتی سیب کیلے کجھور کی ۔قیمت پہلے دوگنی ہیں

MastandaWaila اے خبر کوئی انہاں کنجراں نوں وی سنائے جنہاں دا کام ہی ہر حال وچ چاؤں چاؤں کرنا اے

MastandaWaila Sharam karo bagharato jn Nawaz chor ne Nabi pak k qanoon ma hi tabdli karny ki koshish ki tb kider mar Gaye thy bagharato

عزت کیا ہے؟ رمضان میں راشن کیسے بانٹیں۔ جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻

O bai kis year ki reports ha Yh ..hmaray han to Allah e bchay in shop ar rehry walo sy

Dunya news Jhoota channel. Mehngaaei mein Kammi nahi bulkey IZAAFA hua hey.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی خود سماجی فاصلے کی اصولوں کی خلاف ورزیوزیراعظم عمران خان اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی میں طبی آلات کی نمائش کے موقع پر پہنچے، جہاں وہ طبی آلات کی نمائش کے دوران ضابطوں کی پرواہ کیے بغیر دورہ کرتے نظر آئے۔ Ohhhh کوئی سمجھاؤ ان کو !!! عمر بھی پچاس سے کہیں زیادہ ہے ، ان کو اگر کچھ ہوگیا تو کیا ہوگا؟ اب تو تمام رٹائرڈ لوگ بھی کام پر لگ گئے ہیں ...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اوگرا کی پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں 44 روپے تک کمی کی سفارش - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے باعث گزشتہ ماہ بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر کمی کی گئی تھی حکومت کی ٹانگیں کانپ گئی ہونگی ، سن کر 😂 سفارش نامنظور۔۔۔ 🤣 83 is se kam nhi ho ga!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی شرح خدشات سے کم ہے:وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی شرح خدشات سے کم ہیں، کوئی بھی نہیں کہہ سکتا کہ یہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پٹرول کی قیمت میں کتنی کمی کی جارہی ہے؟ بڑی‌ خبر آگئیاسلام آباد : یکم مئی سے پٹرول کی قیمت میں 20 روپے68 پیسے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے، اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری ارسال کردی گئی ہے کرائے بھی کم ہونے چاہیے نا لیکن ٹرانسپورٹر ایسا کریں گے نہیں اصولی طور پر 65 روپے کمی ھو نی چاھئیے موجودہ قیمتوں کے اعتبار سے ALMI MANDI MAIN PAKISTAN KO PETROL 15,FEE LETTER MIL RAHA HY TO AWAM KO Q ITNA. MAHANGA FAROKHT KIA JA RAHA HY
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: پنجاب کے صنعتکاروں کی حکومت سے تعاون کی یقین دہانیسیالکوٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صنعتکاروں کے وفد کی ملاقات ہوئی، صنعتکاروں کی جانب سے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو تعاون کی یقین دہانی کروائی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن ختم کرنے کی افواہوں کی تردید کردی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »