امریکہ کا ایک بارپھر چین سے ووہان وائرالوجی لیبز تک دنیا کو رسائی دینے کا مطالبہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکہ نے ایک بارپھر چین سے ووہان وائرالوجی لیبز تک دنیا کو رسائی دینے کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک

Apr 30, 2020 | 10:18:AMتفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیونے کہاہے کہ دنیا سمجھنا چاہتی ہے کہ کوورونا وائرس کی وبا کیسے شروع ہوئی ، بیجنگ پر لازم ہے کہ وہ شفاف طریقہ اپنائے،

امریکی وزیر خارجہ نے کہاکہ ووہان میں اب بھی پیتھوجینز کی کئی لیبز میں کام جاری ہے، ہمیں نہیں معلوم کہ چینی لیبز میں کیسی سیکیورٹی میں کام کیا جاتا ہے،مائیک پومپیو نے کہاکہ چین سے کورونا وائرس کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کرچکے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل واڈا کا دو گاڑیوں پر ایک ہی نمبرحکومت نے کارروائی کا حکم دیدیاکراچی(ویب ڈیسک)صوبائی حکومت نے وفاقی وزیر فیصل واڈا کے زیر استعمال جعلی نمبر پر مشتمل گاڑیوں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے قانونی کارروائی کا حکم دیا ہے۔ روزنامہ جنگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وہ کاروبار جن کا تین ماہ کا بجلی کا بل حکومت ادا کرے گیاسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے لاک ڈاﺅن سے متاثر ہونے والے چھوٹے تاجروں کے لیے 50 ارب روپے کے وزیراعظم چھوٹا کاروبار امدادی پیکیج جبکہ بیروزگار ہونے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اٹھارویں ترمیم کا معاملہ، چودھری شجاعت حسین کا تمام سیاسی قائدین سے رابطے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ قائداعظم کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے اٹھارویں ترمیم کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہوں سے رابطے کا اعلان کر دیا ہے۔ سر مجھ سے رابطہ کریں مجھ سے ظلم ہو رہا ہے پلیز سر 03123800070 اس کی مشاورت ہمیشہ مہنگی پڑی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کویت کا او آئی سی سے بھارت میں اسلامو فوبیا کا نوٹس لینے کا مطالبہکویت: کویت نےاسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی) سے بھارت میں اسلامافوبیا کا نوٹس لینےکامطالبہ کردیا اورکہا مسلمانوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے آواز اٹھائے۔ I with them Oic ny lun krna mera Oic is a piece of ..... just watching and doing nothing
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

‘وہ ایک طاقتورروح تھی’عرفان خان کا انتقال اہلخانہ نے دکھ بھرا تصدیقی بیان جاری کردیاممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی اداکار عرفان خان اب اس دنیا میں نہیں رہے۔آج ان کے اہلخانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے باضابطہ بیان جاری کردیاہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمرکوٹ میں کورونا کا ایک اور کیسعمرکوٹ (سید ریحان شبیر  )عمرکوٹ میں کورونا کاایک اورکیس پازیٹو آگیا، گاؤں نبی سر کا 30 سالہ دھنیش ولد خوشحال داس مالھی کاکوروناٹیسٹ پازٹیوآگیا جس کےبعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »