پاکستان میں پیٹرول کی قیمت بھارت، بنگلادیش اور سری لنکا سے کم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قیمتوں میں حالیہ کمی کے بعد پاکستان میں ایک لیٹر پیٹرول 81 روپے 58 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے تفصیلات جانئے: DailyJang

قیمتوں میں حالیہ کمی کے بعد پاکستان میں ایک لیٹر پیٹرول 81 روپے 58 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے جو تقریبا ً ڈالر میں فی لیٹر 51 سینٹس بنتا ہے۔

اگر بھارت میں دیکھیں تو نئی دہلی میں فی لیٹر پیٹرول 92 سینٹس اور ممبئی میں ایک ڈالر سے زیادہ میں فروخت ہو رہا ہے۔ اس کا پاکستانی کرنسی میں حساب لگائیں تو ایک لیٹر پیٹرول نئی دہلی میں 146روپے 24 پیسے جبکہ ممبئی میں 160روپے 36 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔ اسی طرح بنگلادیش میں ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت ایک ڈالر سے زیادہ ہے جو پاکستانی کرنسی میں 166 روپے 82 پیسے بنتی ہے۔

سری لنکا میں بھی فی لیٹر پیٹرول 85 سینٹس اور پاکستانی کرنسی میں 135 روپے 73 پیسے کا ہے نیز متحدہ عرب امارات میں پیٹرول کی قیمت پاکستان سے معمولی زیادہ ہے، جو 52 سینٹس اور پاکستانی کرنسی میں 82 روپے 85 پیسے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اتنی تسلی کم ھے۔

اور امریکا سے ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 16 ہزار سے زیادہ، عمران خان کی لاک ڈاؤن کی مخالفت، خیبر پختونخوا میں پابندیوں میں 15 مئی تک توسیع - BBC Urduپنجاب اور بلوچستان میں کورونا وائرس کے 447 نئے مریض سامنے آنے کے بعد ملک میں متاثرین کی تعداد 16 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی لاک ڈاؤن کی مخالفت کے باوجود خیبر پختونخوا میں پابندیوں میں 15 مئی تک توسیع کر دی گئی ہے۔ حکومت اور فورسز نے تمام الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کو ڈالروں کا لالچ دیے کر کہ دیا کہ قادیانیوں پر بحث نہ کریں ۔ تاکہ عوام کو پتہ نہ چلیں ۔ ذلیل مالکان اور اینکروں نے ختم نبوت سے انکھیں اور کان بند کر دیئے ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کردی - ایکسپریس اردوہائی اسپیڈ ڈیزل 27.15 روپے، مٹی کا تیل 30.01 روپے اور لائٹ ڈیزل 15روپے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے 15 rupy litter kmi ki hai kitni bari Lanat 12rupees per litre milne wala petrol 83 mai de rahe hai agar aj nawaz shareef ko Govt hoti to yahi imran khan rate calculate karte media pe hote i am PTI supporter per patwari nahi jaha leader galat waha usko criticise zaror karo
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیدیا، پیٹرول کی قیمتوں میں 15 روپے کمیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ اس حوالے سے نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ہے۔ New Prices of Petroleum Products: Diesel: 80.10 (⬇️ by 27 Rs) Petrol: 81.58 (⬇️ by 15 Rs) Pigs, it’s 27. When it goes up, you show the maximum, why not now ? Hypocrites Shem less This lk Gormeant 💯
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا غریب کو ریلیف، پیٹرول کی قیمت میں‌ 15 روپے فی لیٹر کمیوفاقی حکومت کا غریب کو ریلیف، پیٹرول کی قیمت میں‌ 15 روپے فی لیٹر کمی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu great step.. 🤣😂 just joke ڪرونا کان پوء سئو ستر رپيا ليٽر ڪندا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمیہائی اسپیڈ ڈیزل 27.15، مٹی کا تیل 30روپے لیٹر...; Na karty ais sy acha bheegh dity hain awaam ko شکریہ عمران خان اور جو عمران خان پر بھونکتے ہیں وہ تھوک سے گاڑی چلائیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کیا حکومت پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کرے گی ؟حیران کن خبر آگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی حکومت نے تیل کی عالمی قیمتوں کا فائدہ عوام کو نہ دینے کی ٹھان لی اور فارمولے کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیسے ہیں میڈیا والے.؟ کیسی خبر کی ھیڈنگ بناتے ہیں... لعنت ہے ان پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »