ملازم نے نوکری سے نکالنے پر لاکھوں روپے کے سٹور کو آگ لگا دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوجرانوالہ (آئی پی ایس ) ملازم نے نوکری سے نکالنے پر لاکھوں روپے کے سٹور کو آگ لگا دی۔ گوجرانوالہ کے تھانہ صدر کے علاقے کشمیر کالونی میں سٹور میں لگنے

گوجرانوالہ ۔ گوجرانوالہ کے تھانہ صدر کے علاقے کشمیر کالونی میں سٹور میں لگنے والی آگ کی وجہ سامنے آگئی، پولیس کے مطابق سٹور میں کام کرنے والے ملازم نے نوکری سے نکالے جانے پر سٹور کو آگ لگائی تھی۔

حکام کے مطابق واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ہے، جس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ مکی ریاض کھوکھر نامی ملازم نے پیٹرول چھڑک کر لاکھوں روپے مالیت کا سٹور راکھ کا ڈھیر بنا دیا، تھانہ صدر پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملازم نے نوکری سے نکالنے پر لاکھوں روپے کے اسٹور کو آگ لگا دی - ایکسپریس اردوملازم مکی ریاض کو چند روز قبل ہی چوری کرنے پر اسٹور سے نکالا تھا، اسٹور مالک کا بیان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فائزر کمپنی نے اومی کرون کیلئے تیار کردہ ویکسین کے تجربات شروع کر دیئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

برکینا فاسو کے صدر کو باغی فوجیوں نے ’اغوا‘ کرلیاافریقی ملک برکینا فاسو میں باغی فوجیوں نے حکومت کے حامی فوجیوں سے جھڑپ کے بعد صدر روچ مارک کرسچن کابور کو اغوا کرکے ایک فوجی کیمپ میں قید کردیا۔ عالمی خبر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی حکومت نے غیرملکیوں کے اقامے اور ویزوں میں مفت توسیع کردی - ایکسپریس اردوسعودی حکومت نے غیرملکیوں کے اقامے اور ویزوں میں مفت توسیع کردی مزید پڑھیں: ExpressNews SaudiaArabia
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے بتادیا عمران خان چوروں کے سردار ہیں: شاہد خاقان عباسی11:08 AM, 25 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ساری کابینہ چور اور وزیر اسے کہتے ہیں ' چور وی تے چتر وی' تمہارا لیڈر لندن کیوں بھاگا؟؟؟ یہ اپوزیشن کے ڈاکوؤں کو کھلی چھوٹ ملنے کا نتیجہ ہے جب سب سے بڑا چور جرم ثابت ہونے پر بھی لندن بھاگ جائے تو چھوٹے چوروں کا حوصلہ تو بلند ہو گا ہی اور کرپشن بڑے گی۔ شہباز_کا_مقصود_چپڑاسی کھاتا_ہے_تو_لگاتا_بھی_ہے چوروں کو پڑ گیے مور مروں کو پڑ گیے ھور ھوگیا سب کا توڑ سردار تو سردار ھی ھوتا ھے نا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شلپا شیٹی کو عدالت نے فحاشی پھیلانے کے کیس سے بری کردیابھارتی اداکارہ شلپا شیٹی کو ممبئی کی ایک عدالت نے فحاشی اور بے حیائی پھیلانے کے مقدمے سے بری کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »