شلپا شیٹی کو عدالت نے فحاشی پھیلانے کے کیس سے بری کردیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شلپا شیٹی کو عدالت نے فحاشی پھیلانے کے کیس سے بری کردیا لِنک: DailyJang

میٹروپولیٹن مجسٹریٹ کیتکی چوان کے مطابق شلپا شیٹی نے واقعے کے فوراً بعد اپنی پوزیشن واضح کردی تھی، پولیس رپورٹ اور پیش کردہ دستاویزات پر غور کرنے کے بعد مجسٹریٹ مطمئن ہو گئے کہ شلپا کے خلاف الزامات بے بنیاد ہیں اور اس لیے انہیں جرائم سے بری کر دیا گیا۔

2007 میں شلپا شیٹی ایک تنازع کا شکار ہوئی تھیں جس پر انہیں فحاشی اور بے حیائی کے الزامات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ واقعہ کچھ یوں تھا کہ 2007 میں راجستھان میں ایک پروموشنل تقریب کے دوران ہالی ووڈ اداکار رچرڈ گیئر نے اداکارہ کا اسٹیج پر بوسہ لیا تھا ۔ہالی ووڈ اسٹار اور ایڈز سے متعلق آگاہی مہم چلانے والی شلپا کے خلاف 2007 میں تین مقدمات درج کیے گئے تھے۔

اداکاروں کے خلاف فحاشی کے الزام میں تین مقدمات درج کیے گئے جن میں دو راجستھان اور ایک غازی آباد میں تھا۔بالی ووڈ کی سپر اسٹار شلپا شیٹی یوں تو اپنی فلموں میں اداکاری کو لے کر کافی سرخیوں میں بنی رہیں لیکن ایک دور ایسا بھی آیا جب ایک واقعے نے شلپا کو بہت مشکل میں ڈال دیا تھا۔ جب رچرڈ نے اسٹیج پر شلپا شیٹی کے رخسار کے سرعام بوسے لئے تھے تو رچرڈ اور شلپا خوب خبروں کی زینت بنے تھے، اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہوئی تھی۔اس دوران یہ معاملہ اتنا سنگین ہوگیا تھا کہ راجستھان کی ایک مقامی عدالت نے شلپا شیٹی اور رچرڈ کے خلاف گرفتاری کا حکم بھی دے دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری کا شہباز شریف کا کیس براہ راست نشرکرنےکا مطالبہعدالت میں کیمرے لگائیں تاکہ لوگ دیکھیں ان پر کیس کیا ہے، ان سے ریکوری ہونا بہت ضروری ہے، اگر ان لوگوں نے پیسے نہیں لوٹے تو بری کیا جائے، فواد چوہدری Drama Pti foreign funding case ki proceeding bhi nashar honi chahiye. Teri kori no lan dabbo
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کی اکثریت نےعدم اعتماد کو فوری الیکشن سے مشروط کردیالاہور : مسلم لیگ ن کی اکثریت نےعدم اعتماد کو فوری الیکشن سےمشروط کردیا ، نوازشریف نے پارٹی کے اہم رہنماؤں سے رائے مانگی تھی۔ Ye mashroot kyon kr rhy? Opposition itni confident hai to is gov ko hataye aur apny bndy ko PM banaen aur phir us PM sy next elections announce kren.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس کے حق میں بیان نے جرمنی نیوی کے چیف کو استعفیٰ دینے پر مجبور کردیابرلن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) روس کے حق میں اور یوکرین کی مخالفت میں بیان نے  جرمنی نیوی کے چیف  کو  استعفیٰ دینے پر مجبور کر دیا۔ خبررساں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روس کی جانب سے حملے کا خطرہ برطانوی سفارتی عملے کا یوکرین سے انخلابرطانیہ نے روس کی جانب سے ممکنہ حملے کے پیش نظر یوکرین سے اپنے سفارتی عملے کا انخلا شروع کردیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکام کا کہنا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملکہ برطانیہ کے نواسے نے اپنی اہلیہ سے علیحدگی کے بعد نئی گرل فرینڈ کو ملکہ الزبتھ دوئم سے ملوادیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ملکہ الزبتھ دوئم کے نواسے پیٹر فلپس نے اپنی اہلیہ آٹم پیٹریشا کو طلاق دینے کے ایک سال بعد گزشتہ دنوں ایسی گرل فرینڈ کو ملکہ سے ملوا دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلیک میلنگ معاملہ ڈاکٹر عصمت جمیل کی خودکشی کیس کا مرکزی ملزم شمن سولنگی گرفتاردادو (ویب ڈیسک) دادو میں ڈاکٹر عصمت جمیل کی خودکشی کیس کے مرکزی ملزم شمن سولنگی کو گرفتار کرلیا گیا، جیو نیوز کے مطابق ملزم کی گرفتاری خیبر پختونخوا سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »