ملائکہ اور اپنی عمر کے فرق پر ارجن کپور نے خاموشی توڑ دی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جو تنقید کرتے ہیں وہی لوگ جب مجھ سے ملیں گے تو میرے ساتھ سیلفی لینے کے لیے مر رہے ہوں گے، ارجن کپور مزید جانیے : GeoNews arjunkapoor MalaikaArora

بالی وڈ اداکار ارجن کپور اور اداکارہ ملائکہ اروڑا نے 2019 میں ہی اپنے تعلقات کی تصدیق کی تھی تاہم دونوں آج بھی صارفین کی جانب سے عمر کے بڑے فرق کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرتے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ملائکہ کی عمر 48 سال ہے جبکہ ارجن 36 سال کے ہیں، ان دونوں کی عمر کے فرق کو لے کر ماضی میں متعدد بار تنقید کا نشانہ بنایاجا چکا ہے لیکن اب ارجن کپور نے اپنی خاموشی توڑتے ہوئے اس بارے میں بات کی ہے۔ارجن کپور نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پہلی بات یہ کہ ہم میڈیا پر چلنے والے لوگوں کے 90 فیصد تبصرے تو دیکھتے ہی نہیں اس لیے اس تنقید کو اتنی اہمیت نہیں دی جا سکتی، کیونکہ ہمیں معلوم ہیں کہ یہ سب جعلی...

انہوں نے کہا کہ دوسرا یہ کہ جو تنقید کرتے ہیں وہی لوگ جب مجھ سے ملیں گے تو میرے ساتھ سیلفی لینے کے لیے مر رہے ہوں گے، اس لیے میں میڈیا کے بیانیے پر یقین نہیں کرتا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ارجن کا کہنا ہے کہ لوگ صرف ان کے کام کے بارے میں بات کریں، میں اپنی ذاتی زندگی میں جو کچھ کرتا ہوں وہ میرا اختیار ہے۔

ارجن کپور کا مزید کہنا تھا کہ ہم اتنا پریشان نہیں ہو سکتے کہ کس کی عمر کتنی ہے، اس لیے ہمیں بس جینا چاہیے، میرے خیال میں عمر کو دیکھنا اور رشتے کو سیاق و سباق کے مطابق بنانا ایک احمقانہ سوچ کا عمل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لوگ پتہ نہیں کیوں حسد کی آگ میں جلتے رہتے ہیں 😄

یہ بھی خبر ہے؟؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ اسمارٹ فون جو 4 جنوری کے بعد نہیں چلے گا - ایکسپریس اردوہیکرز کی رسائی اور ڈیٹا چوری ہونے کے بعد کمپنی کو بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ثقلین مشتاق قومی ٹیم کے عبوری کوچ کے عہدے سے الگ ہوگئےمعاہدہ ٹی 20، بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز سیریز کے لئے ہوا تھا- میاں عامر محمود اور مریم صفدر کی ہدایت پر چلنے والا چینل سے یہ خبر ایسے لگائی گئی جیسے ثقلین مشتاق نے تنگ آکر کوچ کا عہدہ چھوڑ دیا- منقول
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین میں 5.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے، ہلاکتوں کا خدشہ - ایکسپریس اردوزلزلے کا مرکز لیجیانگ سے 115 کلومیٹر دور اور گہرائی 38 کلومیٹر تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ دھانی کی باؤلنگ کے دیوانے،بطور بیٹسمین سامنا کرنے کے خواہشمند
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی بادشاہ کے احسن اقدام نے سب کے دل جیت لیے (ویڈیو)ویڈیو دیکھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت کے درمیان نئے سال کے آغاز پر ایٹمی تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور بھارت کے درمیان نئے سال کے آغاز پر ایٹمی تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ ہو گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »